26/09/2025
ایا برانڈ سپانسر
رانا افضال فرام ساوتھ افریقہ
باہمنی والا سپر لیگ میں برانڈ سپانسر رانا افضال کی شاندار انٹری۔ مینجمنٹ کی طرف سے پرتپاک استقبال۔
رانا افضال صاحب نے بھی اپنے گاؤں اپنی ٹیم باہمنی والا سے بے پناہ محبت کا اظہار کیا ہے۔
ٹورنامنٹ کمیٹی کو ایک عدد موٹر سائیکل کے علاوہ دوسرا انعام سپانسر کیا۔
اور ایمپائرز ، براڈکاسٹرز۔ کمینٹیٹر کو بھی کیش پرائز انعام دیا۔
باہمنی والا کی پوری میجمنٹ رانا وسیم ۔ رانا دانش۔ رانا نوید تبسم، رانا جانی ، مدثر بٹر رانا افضال کے بے حد مشکور ہیں کہ آپ نے دل کھول کر کمیٹی ساتھ تعاون کیا۔