Dr. Nagina Shahzadi

Dr. Nagina Shahzadi Supervisor and examiner College of Physicians and Surgeons

Gold Medalist 7🥇Pride of fsd Award Winner, Best Dr of the year 2023🏆🥇بچوں کی واحد معدہ ،جگر آنت، اینڈو سکوپی سپیشلسٹ
FCPS Pediatric Gastroenterology hepatology, FCPS PEDIATRIC Medicine.

21/09/2025

HPV Vaccine Myths Busted | Podcast Part 2 with Prof. Rubina Ali & Dr. Nagina Shahzadi

Don’t let myths stop you from protecting your loved ones! 💉✨
In Part 2 of this exclusive podcast, Dr. Nagina Shahzadi (Gold Medalist, Child Specialist & Pediatric Gastroenterologist) and Prof. Rubina Ali (Pride of Faisalabad, Gynecologist & Obstetrician) address all misconceptions about the HPV vaccine and cervical cancer.

👉 Highlights of this episode:
✔ Myths vs Facts about the HPV Vaccine
✔ Why awareness is the first step to prevention
✔ How early detection saves lives

📍 Clinic Address: Faisal Hospital, Canal Road, Faisalabad
📞 For Appointment: 0300-9659869

👉 کامیابی کبھی بے قیمت نہیں ملتی۔ علم کی طلب میں وقت قربان کرنا پڑتا ہے، طاقت کے لیے سکون و آرام چھوڑنا پڑتا ہے، اور عزت...
21/09/2025

👉 کامیابی کبھی بے قیمت نہیں ملتی۔ علم کی طلب میں وقت قربان کرنا پڑتا ہے، طاقت کے لیے سکون و آرام چھوڑنا پڑتا ہے، اور عزت کے حصول کے لیے انا کو پسِ پشت ڈالنا پڑتا ہے۔ ہر کامیابی کی ایک قیمت ہے، اور وہی اسے پاتے ہیں جو اس قیمت کو ادا کرنے کا حوصلہ رکھتے ہیں۔



🚨 اہم اعلان 🚨کیا HPV ویکسین کے بارے میں آپ نے مختلف باتیں سن رکھی ہیں؟ ❌کیا آپ کو لگتا ہے کہ یہ ویکسین نقصان دہ ہے؟تو پھ...
21/09/2025

🚨 اہم اعلان 🚨

کیا HPV ویکسین کے بارے میں آپ نے مختلف باتیں سن رکھی ہیں؟ ❌
کیا آپ کو لگتا ہے کہ یہ ویکسین نقصان دہ ہے؟

تو پھر یہ ویڈیو آپ کے لیے ہے! 🎥

🎙 HPV Vaccine & Cancer Awareness – Podcast Part 2
ڈاکٹر نگینہ شہزادی (Gold Medalist, Child Specialist & Pediatric Gastroenterologist)
اور
پروفیسر روبینہ علی (Pride of Faisalabad، معروف گائناکالوجسٹ و اوبسٹیٹریشن)
آپ کی تمام غلط فہمیوں کا جواب دے رہی ہیں۔

👉 اس حصے میں شامل اہم نکات:
✔ HPV ویکسین سے متعلق تمام غلط فہمیاں دور کی گئیں
✔ کینسر کی بروقت تشخیص اور علاج کی اہمیت
✔ معاشرے اور والدین کا مثبت کردار

📌 یہ ویڈیو لازمی دیکھیں تاکہ آپ بھی جان سکیں کہ ایک ویکسین کس طرح زندگیاں بچا سکتی ہے۔

20/09/2025

HPV Vaccine & Cancer Awareness | Podcast with Prof. Rubina Ali & Dr. Nagina Shahzadi | Part 1

Description:
In this exclusive podcast, Dr. Nagina Shahzadi (Gold Medalist, Child Specialist & Pediatric Gastroenterologist) sits down with Prof. Rubina Ali, a highly respected Gynecologist & Obstetrician and former Head of Department, Faisalabad Medical University. Prof. Rubina Ali, who has earned the title Pride of Faisalabad for her outstanding contributions in women’s health, is currently serving as:

Professor of Gynecology & Obstetrics, Hilal Ahmer Hospital

Professor of Gynecology, ABWA Medical College

🎙 Part 1 of this podcast focuses on the importance of the HPV vaccine, early warning signs of cervical cancer, and why awareness is crucial for every family.

📍 Clinic Address: Faisal Hospital, Canal Road, Faisalabad
📞 For Appointment: 0300-9659869

📲 Follow Dr. Nagina Shahzadi for more health awareness:
🔹 Facebook: facebook.com/DrNaginaShahzadi01

🔹 YouTube: youtube.com/

🔹 Instagram: instagram.com/dr.naginashahzadi_gold_medalis

20/09/2025
🌟 بڑی خبر 🌟📢 ایک ایسا پوڈکاسٹ جو آپ کی سوچ بدل دے گا!ڈاکٹر نگینہ شہزادی (گولڈ میڈلسٹ، چائلڈ اسپیشلسٹ اور پیڈیاٹرک گیسٹرو...
20/09/2025

🌟 بڑی خبر 🌟

📢 ایک ایسا پوڈکاسٹ جو آپ کی سوچ بدل دے گا!

ڈاکٹر نگینہ شہزادی (گولڈ میڈلسٹ، چائلڈ اسپیشلسٹ اور پیڈیاٹرک گیسٹروانٹیرولوجسٹ) لا رہی ہیں ایک خصوصی نشست پاکستان کی فخر اور فیصل آباد کی پہچان پروفیسر روبینہ علی
سابقہ ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ، فیصل آباد میڈیکل یونیورسٹی، اور موجودہ پروفیسر آف گائنی کولوجی اینڈ آبسٹیٹرکس (ہلال احمر اسپتال & ابوا میڈیکل کالج)۔
کے ساتھ – جو نہ صرف ایک بہترین گائنی اسپیشلسٹ ہیں بلکہ بے شمار خواتین کو صحت اور نئی زندگی دے چکی ہیں۔

✨ اس پوڈکاسٹ کے پہلے حصے میں:
💠 HPV ویکسین کیوں ضروری ہے؟
💠 کینسر کی ابتدائی علامات کون سی ہیں؟
💠 خواتین اور بچیوں کے لیے بچاؤ کی بہترین تدابیر

⏰ آج شام 6 بجے — یہ گفتگو صرف معلومات نہیں بلکہ زندگی بدلنے والا پیغام ہے۔
اگر آپ اپنی بیٹی، بیوی یا بہن کی صحت کے بارے میں فکر مند ہیں تو یہ پوڈکاسٹ ضرور دیکھیں۔

🎥 ویڈیو آج شام 6 بجے اپلوڈ ہوگی — ہمارے پیج اور یوٹیوب چینل کو فالو کریں تاکہ کوئی قیمتی لمحہ ضائع نہ ہو۔

\

الحمداللہ، میری بیٹی نے HPV ویکسین لگوالی ہے۔ ایک چائلڈ اسپیشلسٹ اور پیڈیاٹرک گیسٹروانٹیرولوجسٹ کے طور پر میں یہ ویکسین ...
19/09/2025

الحمداللہ، میری بیٹی نے HPV ویکسین لگوالی ہے۔ ایک چائلڈ اسپیشلسٹ اور پیڈیاٹرک گیسٹروانٹیرولوجسٹ کے طور پر میں یہ ویکسین ریکمنڈ کرتی ہوں۔ یہ محفوظ، مؤثر اور ہماری بچیوں کے مستقبل کی صحت کے لیے نہایت ضروری ہے۔ افواہوں اور غلط فہمیوں کو اپنی بچی کی حفاظت میں رکاوٹ نہ بننے دیں۔

Alhamdulillah, my daughter has received the HPV vaccine. As a Child Specialist & Pediatric Gastroenterologist, I recommend this vaccine — it is safe, effective, and vital for protecting our children’s future health. Don’t let myths hold you back from safeguarding your child.

Dr. Nagina Shahzadi
Child Specialist & Pediatric Gastroenterologist

17/09/2025

HPV Vaccine – Protecting Girls from Cervical Cancer | Dr. Nagina Shahzadi Podcast City 41

🎥 In this exclusive podcast on City 41 TV with anchorperson Mehwish Habib,
Professor Dr. Nagina Shahzadi (Child Specialist & Pediatric Gastroenterologist) explains why the HPV vaccine is a life-saving protection for girls.

Cervical cancer is one of the top causes of cancer-related deaths in women in Pakistan — but the good news is that it can be prevented with just one vaccine!

👉 In this video, you will learn:
✔ Why HPV vaccine is important for girls (ages 9–14)
✔ How it prevents cervical cancer for a lifetime
✔ Facts vs. myths about HPV vaccine side effects
✔ Why WHO & doctors recommend it
✔ Free availability in government schools & hospitals

💡 Parents — don’t ignore this! Protect your daughters today with this safe and effective vaccine.

📍 Clinic Address: Faisal Hospital, Canal Road, Faisalabad
📞 For Appointment: 0300-9659869

ہماری اگلی ویڈیو آرہی ہے City 41 TV کے خصوصی پوڈکاسٹ سے،جس میں ڈاکٹر نگینہ شہزادی (چائلڈ اسپیشلسٹ اور پیڈیاٹرک گیسٹرو ای...
17/09/2025

ہماری اگلی ویڈیو آرہی ہے City 41 TV کے خصوصی پوڈکاسٹ سے،
جس میں ڈاکٹر نگینہ شہزادی (چائلڈ اسپیشلسٹ اور پیڈیاٹرک گیسٹرو اینٹرولوجسٹ) اور اینکر پرسن مہوش حبیب بات کریں گے ایک نہایت اہم موضوع پر:

❓ HPV ویکسین کیوں ضروری ہے؟
❓ یہ ویکسین کس عمر کی بچیوں کے لیے سب سے فائدہ مند ہے؟
❓ کیا اس کے کوئی سائیڈ ایفیکٹس ہیں یا یہ مکمل طور پر محفوظ ہے؟

✨ یہ ویڈیو ہر والدین کے لیے لازمی ہے تاکہ وہ اپنی بیٹیوں کو ایک ایسی بیماری سے بچا سکیں جو زندگی بھر کا خطرہ بن سکتی ہے — سروائیکل کینسر۔

🔔 ویڈیو جلد آنے والی ہے، دیکھنا مت بھولیے گا!

17/09/2025
17/09/2025

کیا آپ جانتے ہیں جس شخص نے پولیو ویکسین بنائی تھی اس نے پیٹنٹ کرنے سے انکار کردیا تھا، یعنی اس نے اپنے نام کا لائسنس لے کر پیسہ کمانے کے بجائے اس کا فارمولا پوری دنیا کو بتایا تاکہ دنیا اس بیماری سے بچ سکے۔۔آج بھارت سمیت پوری دنیا میں پولیو ختم ہوچکا ہے۔
لیکن بیلجئم کی ایک لیب آج بھی صرف پاکستان کے لئے پولیو ویکسین بنا رہی ہے۔۔

🔴اور اب یہ ایچ پی وی کیا ہے اور میں ویکسین کیوں لگواؤں؟

Human papilloma virus
انسانوں کو مختلف تکلیف دہ بیماریوں میں مبتلا کرتا ہے۔۔ جس میں سروائکل کینسر بھی شامل ہے۔۔

ایچ پی وی صرف تعلق قائم کرنے سے نہیں پھیلتا۔۔
ایک اندازے کے مطابق
پاکستان کی تئیس فیصد آبادی ایچ پی وی کا شکار ہے، اور وہ بدکار نہیں ہیں۔۔ شاید بدنصیب ہیں۔۔
پاکستان میں بیس ملین خواتین میں ایچ پی وی ہے۔
جس کی وجہ سے پھیلنے والا سروائکل کینسر کی شرح اس وقت تیسرے نمبر پر ہے۔۔

🔴انگریزوں نے ہمیں یہ مفت میں کیوں دی؟

کیونکہ انسانی فلاح اور بہبود کے ادارے دنیا بھر سے ایسے وائرس ختم کرنا چاہتے ہیں ۔۔ یہ ویکسین بھی ڈبلیوبایچ او کی طرف سے ملی ہے۔۔ اور یہ پہلے ہی ڈبلیو ایچ او کے تعاون سے دنیا کے ایک سو تین ممالک میں استعمال کئ جارہی ہے۔۔ تاکہ اگر ترقی پذیر ممالک کے وائرس زدہ افراد ان کے ملک میں جائیں تو یہ بیماری ان کے ممالک میں نہ لے جائیں۔۔ وہ آپ کی نہیں اپنی فکر کررہے ہیں۔۔
پاکستان کے کچھ پڑھے لکھے اور پیسے والے لوگ سالوں سے اپنے خرچے پر یہ ویکسین خود ہی لگواتے ہیں۔۔

پولیو کو بھی ختم کرنے کے لئے ایسی ہی کوششیں کی گئیں ہیں لیکن 😞

🔴اگر ویکسین ایکسپائر ہوئی؟

ایسکپائر ویکسین بے اثر ہوتی ہے، نہ فائدہ پہنچاتی ہے نہ نقصان ۔۔ اس کے لئے ویکسین کی سائنس سمجھ لیں۔۔ دراصل جسم کو نقصان پہنچانے کے لئے ۔۔ وائرس کی ایک مخصوس تعداد چاہئے ۔۔ اگر اس سے کم مقدار میں وائرس جسم میں متعارف کروایا جائے۔۔ تو سفید خلیے اپنی یاداشت بنا کر لڑنے کے لئے تیار رہتے ہیں۔۔ اس طرح زیادہ وائرس آجانے کی صورت میں بھی بیماری نہیں لگتی۔۔ اگر ویکسین ایکسپائر ہو اس کا مطلب وائرس بے اثر ہوگیا ہے اور یاداشت بنانے میں مدد نہیں کرپائے گا۔۔

🔴کیااس سے بانجھ پن کا خطرہ ہے؟

ویکسین کی بناوٹ میں ایسی کوئی چیز شامل نہیں جو ڈائریکٹ یا ان ڈائریکٹ تولیدی نظام پر اثر ڈالتی ہو، اور جہاں تک رہی بات مسلمانوں کی نسل کشی کی۔۔ اس کے لئے یہودی بہت بڑی بڑی سازشیں کررہے ہیں جس سے ہم کبوتر کی طرح آنکھیں بند کرکے بیٹھے ہیں۔۔

🔴کیا یہ ویکسین لگا کر ہم پر تجربہ کیا جا رہا ہے؟

نہیں۔۔ اس کی دو وجوہات ہیں۔۔
پہلی تو یہ کہ۔۔ ویکسین سب سے پہلے انیس سو نوے میں بنائی گئی۔۔ اور پھر مختلف تجربات سے گزر کر ۲۰۰۶ میں یہ امریکہ میں متعارف ہوئی۔۔
دوسری اہم بات یہ کہ جب کوئی بھی دوا یہ کیمکل ٹیسٹ کرنے کے لئے کسی کو دیا جاتا ہے، تو پھر اسٹڈی کے لئے اور اس کے اثرات جاننے کے لئے اس گروپ کو ساتھ رکھا جاتا ہے، تاکہ ان اثرات کا باریکی سے اندازہ ہوسکے۔۔ اور دوا کو بہتر بنایا جاسکے۔۔

🙂اگر آپ اس کو درست نہیں سمجھتے تو بلکل نہ لگوائیں۔۔ اللہ ہمارے بچوں کو امراض سے بچائے 🙏🏻.

13/09/2025

🚨 One Vaccine = Lifelong Protection! | بچیوں میں بچاؤ ممکن ہے | Dr. Nagina Shahzadi

❌ Cervical cancer is one of the deadliest cancers for women in Pakistan.
✅ But the good news: It can be prevented with ONE simple vaccine – the HPV Vaccine!

👧 Who needs this vaccine?

Girls aged 9–14 years

Safe, effective & WHO recommended

Prevents up to 90% of cervical cancers

FREE at government hospitals & schools (National Immunization Campaign)

💡 Parents! Protect your daughter’s future. One vaccine today = Lifelong protection tomorrow.
Spread this message – it can save lives!

👉 Watch the full awareness video with Dr. Nagina Shahzadi
🔔 Follow for more child & women health awareness updates

Address

Faisalabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr. Nagina Shahzadi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share