Shoaib Awan

Shoaib Awan My Life Mom💕💕

12/10/2024

دُنیا میں سب سے بھاری چیز خالی جیب ہے، چلنا مُشکل ہو جاتا ہے۔

😂🤔
26/09/2024

😂🤔

Sorry sister 😔
05/07/2024

Sorry sister 😔

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن 😭💔امتِ مسلمہ ایک عظیم لیڈر سے محروم ہوگئی 💔
20/05/2024

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن 😭💔
امتِ مسلمہ ایک عظیم لیڈر سے محروم ہوگئی 💔

❤️🔥
16/05/2024

❤️🔥

ایک عورت سڑک پر ایک آدمی کے پاس آتی ہے اور کہتی ہے؛ "معاف کیجئے جناب، میں ایک چھوٹا سا سروے کر رہی ہوں، کیا میں آپ سے کچ...
13/05/2024

ایک عورت سڑک پر ایک آدمی کے پاس آتی ہے اور کہتی ہے؛
"معاف کیجئے جناب،
میں ایک چھوٹا سا سروے کر رہی ہوں،
کیا میں آپ سے کچھ سوال کر سکتی ہوں؟"

آدمی: "جی بالکل."

عورت: "فرض کریں کہ آپ بس میں بیٹھے ہیں اور ایک خاتون بس میں سوار ہوئی
اور اس کے پاس سیٹ دستیاب نہیں ہے،
کیا آپ اس کے لیے اپنی سیٹ چھوڑ دیں گے؟"

آدمی - "نہیں۔"

اس عورت نے اپنے پاس موجود پیپر پر نظر دوڑاتے ہوئے "بےادب" کے خانہ پر ٹک کرتے ہوئے
دوسرا سوال کیا: "اگر بس میں سوار خاتون حاملہ ہو تو کیا آپ اپنی سیٹ چھوڑ دیتے؟"

آدمی: "نہیں۔"

اب کی بار "خود غرض" پر ٹک کرتے ہوئے اگلا سوال کیا:
"اور اگر وہ خاتون جو بس میں سوار ہوئی وہ ایک بزرگ خاتون ہوں تو کیا آپ اسے اپنی سیٹ دیں گے؟"

آدمی: "نہیں۔"

عورت: (غصے سے) "تم ایک نہایت خود غرض اور بے حس آدمی ہو
جس کو خواتین کا ، بڑے اور ضعیف افراد کے آداب نہیں سکھائے گئے"

یہ کہتے ہوئے عورت آگے چلی گئی۔

پاس کھڑے دوسرا آدمی جو یہ بات چیت سن رہا تھا،
اس بندے سے پوچھتا ہے کہ اس عورت نے تمہیں اتنی باتیں سنائیں تم نے کوئی جواب کیوں نہیں دیا ؟

تو اس آدمی نے جواب دیا:
"یہ عورت اپنی چھوٹی سوچ اور آدھی معلومات کی بنا پر سروے کر کے لوگوں کا کردار طے کرتی پھر رہی ہے،
اگر یہ مجھ سے سیٹ نا چھوڑنے کی وجہ پوچھتی تو میں اسے بتاتا کہ

میں ایک "بس ڈرائیور" ہوں۔۔!!😂😂😂

ھمارے معاشرے کا سب سے بڑا المیہ یہی ھے کہ ھم ادھوری
معلومات سے ھی دوسروں کو جانچنے کی کوشش کرتے ھیں

دنیا میں ہزاروں طرح کی مُحبتیں ہوتی ہیں۔ لیکن یہ جوماں کی مُحبت  ہے ناں یہ تمام مُحبتوں کی ماں ہوتی ہے۔  ❤️
12/05/2024

دنیا میں ہزاروں طرح کی مُحبتیں ہوتی ہیں۔ لیکن یہ جو
ماں کی مُحبت ہے ناں یہ تمام مُحبتوں کی ماں ہوتی ہے۔
❤️

05/05/2024

End miss na krana😂😂

🥀
05/05/2024

🥀

❤️
02/05/2024

❤️

12/04/2024
03/02/2024

Maa🥀

Address

Faisalabad

Telephone

+923068639042

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shoaib Awan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shoaib Awan:

Share

Category