Muhammad Umar Raza

Muhammad Umar Raza CEO
Leading Digital Journalism | News & Current Affairs
📩 DM for media inquiries

24/05/2026

فیصل آباد ریلوے پولیس کی بڑی کاروائی!

اے آئی (آرٹیفیشل انٹیلیجنس) سے جعلی ٹکٹ بنوا کر سفر کرنے والا ملزم گرفتار۔۔

11/05/2026

اسکول کے بچوں کی موجیں لگ گئیں۔۔
صوبہ بھر میں گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا!!

10/05/2026

دو نوجوان گھریلو ملازمہ بہنوں کے ساتھ افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔۔۔

03/05/2026

ناقص استعمال شدہ آئل کو صاف کر کے فروخت کرنے والے 2ملزمان گرفتار!!

02/05/2026

جڑانوالہ:راہ چلتی لڑکی کو حراساں کرنے والا ملزم شہریوں کے ہتھے چڑھ گیا۔۔۔

چک نمبر 219 شیر سنگھ والا، تحصیل جڑانوالہ میں راہ چلتی لڑکی کو حراساں کرنے والا ملزم موٹر سائیکل سے ٹکرا کر گر پڑا، جسے شہریوں نے فوری قابو کر لیا۔۔۔

اہل علاقہ نے سی سی ڈی سے فوری ایکشن لینے اور سافٹ ویئر اپڈیٹ کرنے کا مطالبہ کیا ہے تاکہ ایسے واقعات کی روک تھام ممکن ہو سکے۔۔۔

02/05/2026

گوجرانوالہ کی عوام کیلئے بڑی خوشخبری!

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے گوجرانوالہ ماس ٹرانزٹ سسٹم کے ڈیزائن کی منظوری دے دی، گوجرانوالہ کے ہر علاقے کو فیڈر بس کے ذریعے میٹرو ٹرین سے منسلک کرنے کا حکم

Maryam Nawaz Sharif PML-N Punjab PML(N)

Address

Chenab Gardens
Faisalabad
38000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Umar Raza posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share