Faisalabad News HD

Faisalabad News HD Faisalabad News

18/09/2025

فیصل آباد الائیڈ ہسپتال ٹو میں پیش آنے والےتہرے قتل کے واقعہ کے تین ملزمان گرفتار

فیصل آباد بورڈ اف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے 12ویں کے سالانہ نتائج کا علان کر دیاانٹرمیڈیٹ میں ایک لاکھ 4 ہزار 9...
18/09/2025

فیصل آباد بورڈ اف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے 12ویں کے سالانہ نتائج کا علان کر دیا
انٹرمیڈیٹ میں ایک لاکھ 4 ہزار 9 طلباء نے امتحانات دیئے، محکمہ تعلیم ذرائع
انٹرمیڈیٹ میں 76 ہزار661 امیدوار کامیاب ہوئے، تناسب 73.71 فیصد رہا

11/09/2025

فیصل آباد: سمندری روڈ روشن والا بائی پاس کے قریب تیز رفتار کار کی موٹر سائیکل کو ٹکر۔70 سالہ اشرف ولد اکبر موقع پر جانبحق

11/09/2025

فیصل آباد:ساندل بار 56ج ب چھوٹا گیالہ میں آئس کا نشے کے دوران ہونے والے جھگڑا
عظیم اور محسن کو ملزم اشرف نے فائرنگ کر کے قتل، جبکہ رمیز کو زخمی کر دیا

09/09/2025

فیصل آباد: ایس ایچ او رضا آباد عمران منان کی بڑی کارروائی، باپ ذوالفقار کو گلہ دبا کر قتل کرنے والا ظالم بیٹا ملزم طاہر گرفتار، پولیس

25/08/2025

فیصل آباد : انسداد دہشتگردی عدالت کی طرف سے محفوظ فیصلہ آج سنائے جانے کا امکان

25/08/2025

فیصل آباد: وانگے پل، جڑانوالہ سٹی، ٹریفک حادثہ میں ایک شخص جانبحق، ایک شخص زخمی

20/08/2025

ایجوکیشن بورڈ فیصل آباد نے امتحان میٹرک کلاس نہم (اول) سالانہ2025ء کے نتائج کا اعلان کردیا

19/08/2025

فیصل آباد میں کالے بادل برس پڑے۔۔ گرمی و حبس کی چھٹی ہوگئی۔۔ آیئے فیصل آبادی عوام کے خوشگوار موسم پر تاثرات جانتے ہیں

19/08/2025

فیصل آباد۔تھانہ روشن والی کے علاقہ میں 246 چک میں 4 سالہ بچہ کرنٹ لگنے سے جاں بحق

18/08/2025

فیصل آباد ۔گندگی کے ڈھیر مختلف بیماریاں جنم لینے لگی شدید غفلت کے باعث انتظامیہ کی آنکھیں کھل گئیں

18/08/2025

ایس ایچ او تھانہ ڈی ٹائپ کالونی انسپکٹر ریاض احمد نے ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے زہر دیکر قتل کرنے والا ملزم فہیم گرفتار کرلیا

Address

Civil Lines
Faisalabad
38060

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Faisalabad News HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Faisalabad News HD:

Share