Mian Awais

Mian Awais Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mian Awais, Digital creator, Faisalabad, Faisalabad.

26/05/2023

آج کل صابن کے اشتہارات دیکھ کر سمجھ نہیں آتی کہ انہیں کھانا ہے یا ان سے نہانا ہے
دودھ بادام اور انڈے سے بنا🤔
❁⊱ Awais⊰❁

Captivating  Aerial View of Bad'Shahi Masjid, Lahore, Punjab,  Pakistan  🇵🇰                                             ...
25/05/2023

Captivating Aerial View of Bad'Shahi Masjid, Lahore, Punjab, Pakistan 🇵🇰





25/05/2023

عوامی سروے
عوام کونسی سیاسی پارٹی کے ساتھ کھڑی ہے؟

24/05/2023

پاکستانیوں! وؤٹ کس کا؟

پاکستان دنیا بھر میں آم کی پیداوار میں پانچواں بڑا ملک بن گیا
24/05/2023

پاکستان دنیا بھر میں آم کی پیداوار میں پانچواں بڑا ملک بن گیا

23/05/2023

آؤ نہ تھوڑی جان پہچان بڑھائیں🥰
میں یہاں سے ہوں،
تم کہاں سے ہو😌😁🤣

100 % percent reality 😀😲
23/05/2023

100 % percent reality 😀😲

Reality
23/05/2023

Reality

جب خدا پوچھے جواب کیا ہوگا ؟
23/05/2023

جب خدا پوچھے جواب کیا ہوگا ؟

بس اک خدا نہیں ہوتیورنہ ماں کیا نہیں ہوتی۔۔!! ❤🌹❤ 👀
23/05/2023

بس اک خدا نہیں ہوتی
ورنہ ماں کیا نہیں ہوتی۔۔!! ❤🌹❤ 👀

🤭🤭🤔🤔🤣🤣
20/05/2023

🤭🤭🤔🤔🤣🤣

Such such batana hain.
20/05/2023

Such such batana hain.

18/05/2023

Humanity still alive 😭
Plz help the poor people 😭
Video by another page...

ایک سوال ہے جو کافی روز سے زہن میں سوار ہے؟؟؟ ہمارے ملک کے حساس اداروں پر حملہ کرنے والوں کی شناخت فوری طور پر ہو گئی او...
17/05/2023

ایک سوال ہے جو کافی روز سے زہن میں سوار ہے؟؟؟

ہمارے ملک کے حساس اداروں پر حملہ کرنے والوں کی شناخت فوری طور پر ہو گئی اور پکڑے بھی گئے اس بات کی خوشی ہوئی اور یہ اچھا اقدام ہے جس کے لیے ہمارے ادارے خراجِ تحسین کے مستحق ہیں ہمارے پاس جدید ترین ٹیکنالوجی ہے ان سب کا پتہ نام والدیت سب سامنے آ گیا لیکن اس ہی ملک پاکستان میں رہنے والے ہم شہریوں کے ہاں روز چوری ، ڈکیتی ، قتل ہوتا ہے جس کی سی سی ٹی وی فوٹیج چیخ چیخ کے ملزم کا چہرہ دیکھا رہی ہوتی ہے ان کا اس طرح ڈیٹا سامنے نہیں آتا نہ وہ پکڑنے ہوتے ہیں۔۔۔؟؟؟؟؟

17/05/2023
Paying face to face Helping poor people please
16/05/2023

Paying face to face
Helping poor people please

اپنے داستر خوان کی تصویر اپلوڈ کرنے والوں ایک بار ان غریب اور یتیم بچوں کے لئے بھی سوچا کروں یا اللہ ہم سب کو غریب اور ی...
15/05/2023

اپنے داستر خوان کی تصویر اپلوڈ کرنے والوں ایک بار ان غریب اور یتیم بچوں کے لئے بھی سوچا کروں یا اللہ ہم سب کو غریب اور یتیموں پر خرچ کرنے والا بنا دے..🥺🥺🥺 #آمین__یا__رب__العالمین

Ya Kam tu phly kro....Kuch new dakhny ko mily awam ko...
13/05/2023

Ya Kam tu phly kro....
Kuch new dakhny ko mily awam ko...

Kis kis ko wait hay..
10/05/2023

Kis kis ko wait hay..

09/05/2023

"عورت کو بد کردار کہنے والا مرد ضرورت پڑنے پہ اُس کے پاوں بھی چُومتا ہے ۔"🙂💔

07/05/2023

محتاجی بڑی رسوائی ہے
یااللّٰهُ ☝️
اپنے سوا کسی کا محتاج نہ کرنا۔ آمین

07/05/2023

کیالڑکی اور لڑکا بہترین دوست بن سکتے ہے🥺

06/05/2023

کرائے کا مکان تبدیل کرنابھی غریب آدمی کے لیے کسی مصیبت اور پریشانی سے کم نہیں، یا اللہ سب غریبوں کو اپنی چھت نصیب فرما،
آمین یا ربّ العالمین،
🤲🥀🤲

06/05/2023

Heart touching video 😔😔help poor people..

06/05/2023

60 دن بعد پورے پاکستان میں خون ہی خون ہوگا
😭😭
یااللہ خیر

06/05/2023

بہت دن ہوگئے یہ نعرہ نہیں سنا 🎤. 📢

تاجدارِ ختمِ نبوت زندہ باد ✊
صلی اللہ علیہ وسلم

06/05/2023

"مجھے ہر ممبر کا حلف چاہیئے،
اور میں خود بھی حلف دیتا ہوں کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے آخری نبی اور رسول ہیں۔❤🙂

05/05/2023

" میری دُعا ہے کہ ؛ کبھی کِسی معصوم عورت کے خواب کِسی کم ظرف مرد کے محتاج نہ ہوں اور کِسی سچے مرد کے جذبات کِسی چالباز عورت کی چلاکیوں کی نظر نہ ہوں! ۔ " 💔🙂

Juma Mubarak 🕋🕋
05/05/2023

Juma Mubarak 🕋🕋

علمائے کرام جیسی سادگی چاہتا ہوںمیری خواہش دیکھ کیا چاہتا ہوں ♥️🥺
05/05/2023

علمائے کرام جیسی سادگی چاہتا ہوں
میری خواہش دیکھ کیا چاہتا ہوں ♥️🥺

04/05/2023

میں نے تُمہیں معاف کِیا! ۔۔۔ تاکہ ؛ بروزِ محشر خدا باری تعالیٰ کے سامنے بھی ہمارا سامنا نہ ہو! ۔ " 💔🙂

03/05/2023

Mashallaha 🌙
This is the first time in the history of USA 🇺🇸
Isha prayers have been offered in the open,

The special thing here is that what makes the people of America better, no sentiment was hurt, nor did the New York Administration interfere

اللہ پاک ہے اور تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں، اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں، اور اللہ سب سے بڑا ہے۔❤❤❤❤❤❤         ...
03/05/2023

اللہ پاک ہے اور تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں، اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں، اور اللہ سب سے بڑا ہے۔❤❤❤❤❤❤











02/05/2023

وال پٹی، پینٹ، چائے ، بیٹری، موبائل فون ، گھی ، کینڈی ، واشنگ پاؤڈر وغیرہ ، ہر اشتہار میں پورے خاندان کا ناچنا ضروری ہے کیا؟

01/05/2023

Allah jisay chahay izat de or jisay chahay zilat
Watch till end..

01/05/2023

یکم مئی مزدور ڈے میں سلام پیش کرتے ہیں ان مزدوروں کو جو اپنا حلال کا رزق بنارہے ہیں۔اور کسی کے آگے ہاتھ نہیں پھلاتے۔

01/05/2023

آ ج یوم مزدور ہے تمام گورنمنٹ کے اداروں کو چھٹی ہے مگر مزدور کام کر رہا ہے

Address

Faisalabad
Faisalabad
9200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mian Awais posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mian Awais:

Videos

Share