𝐀𝐝𝐞𝐞𝐥 𝐇𝐚𝐬𝐬𝐚𝐧

𝐀𝐝𝐞𝐞𝐥 𝐇𝐚𝐬𝐬𝐚𝐧 Put Allah first and you will never be last. "Transforming lives through knowledge and inspiration." "Own your strength, Own your truth." "Fuel your fearlessness."

11/07/2025

Imagine hearing these words in a crowd of over 100000 people ...
it was the final sermon of the Prophet Muhammad (ﷺ)
but it wasn't just for them , it was for us too.

🖤
08/07/2025

🖤

اگر ایک تنہا کمرے میں ایک غیر مرد اور عورت کو بند کیا جائے اور ان کو صرف اتنا بتا دیا جائے کہ یہاں کیمرہ 📷 لگا ہوا ہے جو...
08/07/2025

اگر ایک تنہا کمرے میں ایک غیر مرد اور عورت کو بند کیا جائے اور ان کو صرف اتنا بتا دیا جائے کہ یہاں کیمرہ 📷 لگا ہوا ہے جو آپ کے حرکات کو ریکارڈ کر رہا ہے اور بوقت ضرورت یہ پبلک بھی ہوسکتا ہے تو کوئی بھی صاحب عقل، عزت دار اور خاندانی انسان اس خوف کے مارے غلط حرکت نہیں کرسکتا کہ کہیں لوگوں کے سامنے رسوا نہ ہو جاؤں کیوں ؟؟؟ اس لیے کہ ہمیں اس چھوٹے سے مشین پر یقین ہے اور اس کے مالک سے بھی ہے جس نے لگایا ہے اور دنیا میں اپنے جانے والوں کے درمیان رسوائی کا خوف بھی ہیں 😢
حالانکہ یہ خراب بھی ہوسکتا ہے، بغیر کنکشن کے بھی ہوسکتا ہے، بجلی کی خرابی بھی ممکن ہے، ریکارڈ ڈیلیٹ بھی ہوسکتی ہے وغیرہ وغیرہ۔ 😧

جبکہ یہی تنبیہ اللہ تعالیٰ "جوکہ مالک کائنات ہے" نے سچ اور حق کتاب "قرآن مجید" میں واضح طور پر فرمایا ہے کہ آپ کی ہر حرکت، یہاں تک کہ دل کی خیالات بھی لمحہ بہ لمحہ ریکارڈ ہورہا ہے اور دونوں بازوں پر فرشتے مقرر کیے ہیں جس کا کام انسان کی ہر کام کو لکھنا ہے خلوت میں ہو یا جلوت میں ریکاڈنگ آلات کسی بھی فنی خرابی سے سو فیصد محفوظ ہیں ، ریکاڈ ڈیٹا ایک دن تمام مخلوق "اپنے اور پرائے" سب کے سامنے کھول دیا جائے گا، کیا ہمیں یقین نہیں ہم اپنے رب سے نہیں ڈرتے 💔
اللّٰہ ہمیں روز محشر کے رسوائی سے بچائے آمین یا رب العالمین 💔😭
copied

03/07/2025

اسی لئے تو ہم انکی چال میں آۓ
وہ گرک تھے لیکن انسان کی خال میں آۓ
گرو تو ساتھ گرے شان شہ سواری بھی
زوال آ ۓ تو پورے کمال میں آۓ 🖤

02/07/2025

Kaha, Itni Safain Ek Simt, Chand Afraad Ek Jaanib..

Kaha, Tadaad Main Jo Kam Hai Lashkar Sab Se Aala Hai..🖤

25/06/2025

جُدا ہو دیں سیاست سے تو رہ جاتی ہے چنگیزی!
Maulana Ishaq X Sahil Adeem 🔥

تاریخ میں لکھا جائے گا جب کفار ایسی ایسی بلائیں بنا کر علم وتحقیق کے میدان اور سائینس وٹیکنالوجی میں عروج کے منازل طے کر...
24/06/2025

تاریخ میں لکھا جائے گا جب کفار ایسی ایسی بلائیں بنا کر علم وتحقیق کے میدان اور سائینس وٹیکنالوجی میں عروج کے منازل طے کررہی تھیں۔
تب مسلمان
فرقہ،شخصیت،قومیت ،وطن اور مسلک پرستی، کھیرا کاٹنے اور کیلا کھانے کے مدنی طریقے، درباروں پر رنگ برنگی چادریں ڈالنے ، ذکر وفکر کے جدید طریقے، آستانے بنانے، نذر ونیاز کی عرس کی محفلیں، ماتم کے نئے نئے طریقے ایجاد کرنے ، ایک دوسرے کو کافر قرار دینے کے فتووں وغیرہ کے جدید اور خودساختہ اسلام میں مصروف تھے۔

گوورنمنٹ پاکستان اور فیلڈ مارشل کے نوبل امن انعام کیلئے نامزد کرنے والے ٹرمپ نے تمام بین الاقوامی قوانین کو روندتے ہوئے ...
22/06/2025

گوورنمنٹ پاکستان اور فیلڈ مارشل کے نوبل امن انعام کیلئے نامزد کرنے والے ٹرمپ نے تمام بین الاقوامی قوانین کو روندتے ہوئے اپنے ناجائز اولاد دہشتگرد ازرائیل کو خوش کرنےکیلئے ایران پر حملہ کردیا،پاکستان کے امن کا پیامبر ایک اور مسلم ملک پر آگ اور بارود کی بارش برسا گیا۔
ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے تین اہم نیوکلیئر سائٹ(Key Nuclear Site) فردو،نطنز اور اصفہان پر حملے کا منصوبہ سال پہلے بنایا تھا،اور ہم نے اور ازرائیل نے ایک ٹیم کیطرح کام کیا۔دو ہفتوں کے سوچ و بچار کا بار بار تذکرہ ایران پر اپنے اس مجرمانہ حملے کو کیموفلاج کرنے کیلئے تھا،ہمارے بے وقوف حکمران سمجھ رہے تھے کہ نوبل امن انعام کیلئے ہماری نامزدگی سے ایران پر حملہ رک جائے گا؟جب کہ وہ خود کہہ رہے کہ یہ سالوں پہلے کا منصوبہ تھا اور امن کی بار بار بات Deception/دنیا کو دھوکہ دینے کیلئے تھا۔
امریکی دہشتگردی سے پورا عالم اسلام نشانے پر ہے ،باری باری سب کی باری،غلامی، خوشامد اور پاؤں میں پڑنے کے بجائے مسلم حکمران اور عسکری قیادت اتحاد و اتفاق سے مزاحمت اور دفاع کے راستے نکالے،
امتحان اور آزمائش کی اس گھڑی میں بہادر ایرانی قوم کے ساتھ ہوں،
مرگ بر امریکہ
مرگ بر ازرائیل۔
مزاحمت میں زندگی ہے۔
مزاحمت میں عزت ہے۔
‏ جواب میں ایران کے ازرائیل پر بھرپور جوابی حملے،تل ابیب، حیفہ اور دیگر مقامات کو نشانہ بنایا۔بہادر ایرانی قوم شکست تسلیم نہیں کرے گی
ایران کبھی بھی سرینڈر نہیں کرے گا۔ان شاءاللہ۔
غلامی میں نہ کام آتی ہیں شمشیریں نہ تدبیریں
جو ہو ذوقِ یقیں پیدا تو کٹ جاتی ہیں زنجیریں

عشق قاتل سے بھی، مقتول سے ہمدردی بھییہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟سجدہ خالق کو بھی، ابلیس سے یارانہ بھیحشر میں کس سے...
21/06/2025

عشق قاتل سے بھی، مقتول سے ہمدردی بھی

یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟

سجدہ خالق کو بھی، ابلیس سے یارانہ بھی

حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟💔

(علامہ اقبال)

21/06/2025

💯💔

20/06/2025

زندہ قوت تھی جہاں میں یہی توحید کبھی
آج کیا ہے، فقط اک مسئلہء علم کلام
روشن اس ضو سے اگر ظلمت کردار نہ ہو
خود مسلماں سے ہے پوشیدہ مسلماں کا مقام
میں نے اے میر سپہ! تیری سپہ دیکھی ہے
قل ھو اللہ، کی شمشیر سے خالی ہیں نیام
آہ! اس راز سے واقف ہے نہ ملا، نہ فقیہ
وحدت افکار کی بے وحدت کردار ہے خام
قوم کیا چیز ہے، قوموں کی امامت کیا ہے
اس کو کیا سمجھیں یہ بیچارے دو رکعت کے امام..!

20/06/2025

Your arm is enforced with the power of the Towheed
Islam is your homeland, you are the follower of the Mustafa (PBUH).

Address

Faisalabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝐀𝐝𝐞𝐞𝐥 𝐇𝐚𝐬𝐬𝐚𝐧 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to 𝐀𝐝𝐞𝐞𝐥 𝐇𝐚𝐬𝐬𝐚𝐧:

Share