Darul Uloom Aminia Rizvia Faisalabad

Darul Uloom Aminia Rizvia Faisalabad This is the official page of Darul Uloom Aminia Rizvia Faisalabad.

13/11/2025

fans

سجادہ نشین آستانہ عالیہ نقشبندیہ امینیہ حضرت علامہ مولانا قاری محمد مسعود احمد حسان صاحب دامت برکاتہم العالیہ اور محترم ...
12/11/2025

سجادہ نشین آستانہ عالیہ نقشبندیہ امینیہ حضرت علامہ مولانا قاری محمد مسعود احمد حسان صاحب دامت برکاتہم العالیہ اور محترم جناب سید افتخار علی شاہ صاحب زید مجدہ اور محترم جناب محمد ایوب اعوان صاحب کی مسجد نبوی شریف میں ملاقات 🌟💫

عافیت کا سوال حدیث پاک کو ثواب کی نیت سے آگے بھی شئیر کریں
12/11/2025

عافیت کا سوال
حدیث پاک کو ثواب کی نیت سے آگے بھی شئیر کریں

11/11/2025

سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے ہمارا عقیدہ کیا ہے؟ ضرور سماعت فرمائیں اور آگے بھی شئیر ضرور کریں۔

ثواب کی نیت سے آگے شئیر بھی کریں 🌟✨
11/11/2025

ثواب کی نیت سے آگے شئیر بھی کریں 🌟✨

۱۵ ربیع الثّانی، فقیہِ عصر، یاد گارِ اسلاف، حضرت مولانا مفتی محمّد امین نقش بندی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کا یومِ وصال ہے۔ ...
11/11/2025

۱۵ ربیع الثّانی، فقیہِ عصر، یاد گارِ اسلاف، حضرت مولانا مفتی محمّد امین نقش بندی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کا یومِ وصال ہے۔ آپ کا شمار برِّ صغیر پاک و ہند کے جلیل القدر علمائے کرام میں ہوتا ہے۔ آپ صوبۂ پنجاب، پاکستان کے شہر فیصل آباد میں واقع اہلِ سنّت وَ جماعت کی عظیم الشّان جامعۂ امینیّہ رضویّہ کے بانی تھے۔ آپ محدّثِ اعظمِ پاکستان حضرت علّامہ مولانا محمّد سردار احمد قادری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کے تلمیذِ رشید تھے۔ آپ محبوب المشائخ حضرت خواجہ محمّد مقبول الرّسول لِلّٰہی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کے دستِ حق پر بیعت ہوئے، اور بعدِ ازاں خرقۂ خلافت سے بھی نوازے گئے۔ آپ کو حضور محدّثِ اعظمِ پاکستان علیہ الرّحمۃ سے سلسلۂ عالیہ قادریّہ میں بھی خلافت و اجازت حاصل تھی، تاہم آپ اپنے ارادت مندان کو سلسلۂ عالیہ نقشبندیّہ مجدّدیّہ ہی میں بیعت کرتے اور اسی سلسلہ کے اسباق کی تلقین فرماتے تھے۔ آپ ایک عالمِ با عمل، ماہرِ تدریس و افتاء، اور عظیم مصنّفِ کتب تھے۔ حضرت کی تصانیف کی تعداد ایک سو (۱۰۰) سے زائد بتائی جاتی ہے، جن میں "آبِ کوثر" اور "البرھان" نمایاں ہیں۔ ۳ جنوری ۲۰۱۸ء کو ۹۲ برس کی عمر میں وصال فرمایا۔ آپ کا مزارِ مبارک فیصل آباد، پاکستان کے علاقہ محمّد پُورہ میں زیارت گاہِ خاص و عام ہے۔ اللہ کریم اپنے اس پیارے کے صدقہ ہم سب پر اپنا خاص فضل و کرم فرمائے۔

اللہ پاک تمام احباب کو اپنے پیارے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کے در اقدس کی با ادب حاضری نصیب فرمائے آمین 🌟
10/11/2025

اللہ پاک تمام احباب کو اپنے پیارے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کے در اقدس کی با ادب حاضری نصیب فرمائے آمین 🌟

10/11/2025

حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے سرکار دوعالم صلی اللہ علیہ وسلم کے ظاہری وصال کے بعد کون سے تین کام کیے ؟
Short clip by allama qari muhammad masood ahmad hassan sahib

09/11/2025

Azan in masjid e Nabvi Shareef || Heart touching Azan || 9-11-2025azan in madinamadina azanbeautiful azanazan adan in madinah

09/11/2025

Dua After Dars e Quran o Hadees

ہفتہ وار درس قرآن و حدیث جامع مسجد گلزار مدینہ المعروف درود شریف والی مسجد  بیان: حضرت علامہ صاحبزادہ قاری محمد خلیل الر...
09/11/2025

ہفتہ وار درس قرآن و حدیث جامع مسجد گلزار مدینہ المعروف درود شریف والی مسجد
بیان: حضرت علامہ صاحبزادہ قاری محمد خلیل الرحمٰن نقشبندی امینی صاحب زید شرفہ

25-10-2025 عزیزم محمد شریف صاحب کے گھر
09/11/2025

25-10-2025
عزیزم محمد شریف صاحب کے گھر

Address

Street No 3/4
Faisalabad
38000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Darul Uloom Aminia Rizvia Faisalabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Darul Uloom Aminia Rizvia Faisalabad:

Share