Funtop

Funtop Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Funtop, Video Creator, Shahbaz Town, Faisalabad.

05/05/2023

،،۔۔اپنی دوکان اور کاروباری ادارے کا گول پروفائل فریم
ڈی پی (ڈسپلے پکچر) مجھ سے بنوائیں ۔۔،،
@95/-PKR

06/02/2023

کشمیری خطاط مصطفیٰ ابن جمیل نے یہ کارنامہ صرف 26 سال کی عمر میں انجام دیا ہے انہوں نے سات ماہ میں 500 میٹر طویل صفحے پر قرآن پاک لکھ کر نیا عالمی ریکارڈ بنایا ہے۔

مصطفیٰ ابن جمیل کا کہنا ہے کہ 500میٹر طویل صفحے پر قرآن مجید لکھنے کے لیے انہوں نے سات ماہ تک روزانہ مسلسل 18 گھنٹے کام کیا۔

کشمیر کی وادی گریز کے علاقے بانڈی پورہ میں رہنے والے مصطفیٰ ابن جمیل نے یہ کارنامہ انجام دے کر ایک انوکھا ریکارڈ قائم کیا ہے۔

مصطفیٰ ابن جمیل پیشے کے لحاظ سے خطاط ہیں اور انہوں نے یہ کام 7 ماہ میں مکمل کیا ہے۔ بھارتی لنکن بک آف ریکارڈز نے ان کے کارنامے کو عالمی ریکارڈ قرار دیا ہے اور اس پر انہیں انعام بھی دیا گیا ہے۔

بھارتی لنکن بک آف ریکارڈز کی ویب سائٹ کے مطابق مصطفیٰ نے 14.5 انچ چوڑے اور 500 میٹر لمبے کاغذ پر قرآن مجید لکھا ہے۔ یہی نہیں الجزیرہ کی ٹوئٹر پر جاری کردہ ویڈیو کے مطابق وہ روزانہ 18 گھنٹے تک کاغذ پر قرآن مجید لکھتے تھے۔ مصطفیٰ نے بتایا کہ اس نے اپنی ہینڈ رائٹنگ کو بہتر بنانے کے لیے خطاطی شروع کی۔ خطاطی سیکھتے ہوئے وہ اپنے دستخط کو الگ الگ انداز میں لکھتے اور قرآن مجید کی آیات لکھنے کی مشق کرتے تھے۔ پھر انہوں نے سوچا کہ پورا قرآن لکھا جائے، بس یہیں سے انہوں نے اس کام کا آغازکیا اور آج انہیں اس قابلِ فخر کارنامے کے لیے دنیا بھر میں سراہا جارہا ہے۔

11/11/2022

🙊 FunTop 🤪

Address

Shahbaz Town
Faisalabad
38000

Telephone

+923137796096

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Funtop posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category