
10/04/2025
فیصل آباد شہر کے درمیان موجود سبزمنڈی میں اڑھائی مرلہ کی دو عدد دوکانیں ۔(بیسمنٹ+دوکان+ رہائیش) موجود 60ہزار فی دوکان کرایہ پر ۔ بیسمنٹ اور رہائیش مالک کے پاس ہے۔ نقد کیش /تبادلہ اور بنک لیز کی آپشن موجود ۔ فائنل ڈیمانڈسوا سات کروڑ روپے دونوں دوکانیں+بیسمنٹ+ رہائیش۔