05/06/2025
فیصل آباد : پاکستان کول سپلائرز انصاف پینل کے سینئر رہنما فرمان خان سے انٹرویو !!
ووٹ کا حق مرکزی کونسل کے بجائے ڈائریکٹ ہر کول ایجنٹ کو حاصل ہونا چاہے ہے ، فرمان خان !!
الیکشن پر تحفظات کی صورت میں الیکشن کو ہر فورم پر چیلنج کریں گے ، فرمان خان !!
کول سپلائرز کے سابقہ نمائندوں کی مجموعی کارکردگی بلکل صفر رہی ہے اب نئے لوگوں کو موقع ملنا چاہے ہے ، فرمان خان !!
کول سپلائرز کی رجسٹریشن معطل ہوئی ہے جو کہ ایک بڑا سوالیہ نشان ہے ؟ فرمان خان !!
باران خان ناصر کے انصاف پینل کو موقع ملا تو یونین کو مکمل فعال کیا جائے گا اور ووٹ استعمال کرنے کا حق ہر کول ایجنٹ کو حاصل ہوگا ، فرمان خان !!
مکمل انٹرویو دیکھنے کے لے ویڈیو پر کلک کرے !!