𝐇𝐚𝐟𝐢𝐳 𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐈𝐫𝐟𝐚𝐧 𝐒𝐢𝐝𝐝𝐢𝐪𝐮𝐢

  • Home
  • Pakistan
  • Faisalabad
  • 𝐇𝐚𝐟𝐢𝐳 𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐈𝐫𝐟𝐚𝐧 𝐒𝐢𝐝𝐝𝐢𝐪𝐮𝐢

𝐇𝐚𝐟𝐢𝐳 𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐈𝐫𝐟𝐚𝐧 𝐒𝐢𝐝𝐝𝐢𝐪𝐮𝐢 تحریک درود پڑھو بے حساب پڑھو �درود شریف ہر بیماری اور ہر غم کا علاج ہے۔
(1)

20/08/2025

کائنات میں کوئی اتنی شدت سے کسی کا انتظار نہیں کرتا جتنا اللہ اپنے بندے کی توبہ کا انتظار کرتا ہے۔ ❤

ہر اس بندے نوں پاگل خانے وچ ہوناں چاہی دا ،جو ذات، شجرے ،دولت تے جنس دی بنیاد تے اپنے آپ نوں افضل سمجھدا اے😏
20/08/2025

ہر اس بندے نوں پاگل خانے وچ ہوناں چاہی دا ،جو ذات، شجرے ،دولت تے جنس دی بنیاد تے اپنے آپ نوں افضل سمجھدا اے😏

20/08/2025

اعلیٰ حضرت سرکار کا ایک شعر ہوجائے

14/08/2025

اگر آپ کو ابھی ویزا اور ٹکٹ مفت مل جائے… آپ کس ملک جانا چاہیں گے؟

تحریک درود پڑھو بے حساب پڑھو
10/08/2025

تحریک درود پڑھو بے حساب پڑھو

05/08/2025

درود شریف پڑہیں دل کے سوکھے خشک ماحول میں برسات کا کام دیتا ھے
🕌

قدرت اللہ شہاب کہتے ہیں کہ ایک دوست کو فکر لاحق ہوئی کہ مدینہ منورہ میں ہماری دیکھ بھال کون کرے گا ۔اس نے مجھ سے پوچھا ۔...
05/08/2025

قدرت اللہ شہاب کہتے ہیں کہ ایک دوست کو فکر لاحق ہوئی کہ مدینہ منورہ میں ہماری دیکھ بھال کون کرے گا ۔

اس نے مجھ سے پوچھا ۔مدینہ میں ہے کوئی جان پہچان والا؟اس سوال میں جانے کیا تھا کہ مضطرب دل کے سارے تار جھنجلا اٹھے اور پورے بدن میں ارتعاش بپا ہو گیا ۔

میں نے کوئی جواب دیے بغیر اپنے آپ سے پوچھا ۔ *مدینے میں ہے کوئی جان پہچان والا ؟*

اور اس سوال کے ساتھ ہی میری آنکھیں بھر آئیں، حلق میں نمک سا گھلنے لگا ۔میں نے دوست کو بتانا چاہا کہ

ہاں ہے ، بہت ہی دیرینہ اور بڑا گہرا تعلق ہے اس سے ۔ وہی مجھے بار بار بلاتا ہے ۔ وہی میری میزبانی کرتا ہے ۔ میرے ساتھ ساتھ رہتا ہے ۔ میرے غم بانٹتا ہے اور میرے آنسو پونچھتا ہے ۔ میں بہت کچھ کہنا چاہتا تھا ...
مگر کچھ نہ کہہ سکا بصد مشکل میرے منہ سے ایک جملہ نکلا;

*"مدینہ میں بھی بھلا کوئی اجنبی ہوتا ہے؟"*

03/08/2025

درود شریف پڑھو بے حساب پڑھو

, سبحان اللہ
03/08/2025

, سبحان اللہ

مُرشد نے اپنے حلقے میں بیٹھے ہوئے مُریدوں سے پُوچھا،رات،صُبح میں کس وقت ڈھلتی ہےایک مُرید نے بڑے ادب سے جواب دیا،حضرت" ج...
03/08/2025

مُرشد نے اپنے حلقے میں بیٹھے ہوئے مُریدوں سے پُوچھا،رات،صُبح میں کس وقت ڈھلتی ہے
ایک مُرید نے بڑے ادب سے جواب دیا،حضرت" جب سفید اور سیاہ دھاگے میں فرق نظر آنے لگے صُبح ہوجاتی ہے"
دوسرے مُرید نے عرض کی "ُحضور جب دُور کے درختوں کو دیکھ کر معلوم ہوجاۓ کہ بیری کا درخت کونسا ہے اور شیشم کا درخت کونسا تو صُبح ہو چُکی ہوتی ہے"
مُرشد نے یہ جواب سُن کر دیگر حاضرین کی طرف نظر دوڑائی،کسی اور کے پاس کہنے کو مزید کُچھ نہ تھا ،اس پر مُرشد نے ارشاد کیا
"جب اتنی روشنی ہو جائے کہ تُم ضرورت مند کے چہرے پر اس کی ضرورت پڑھ سکو تو جان لو کہ رات جا چُکی ہے اور صُبح ہو گئی ہے۔“

17/07/2025

Address

Faisalabad
38000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝐇𝐚𝐟𝐢𝐳 𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐈𝐫𝐟𝐚𝐧 𝐒𝐢𝐝𝐝𝐢𝐪𝐮𝐢 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to 𝐇𝐚𝐟𝐢𝐳 𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐈𝐫𝐟𝐚𝐧 𝐒𝐢𝐝𝐝𝐢𝐪𝐮𝐢:

Share