
18/08/2025
ترکی کی ایک مسجد میں امام نے رمضان المبارک میں بچوں کو مسجد سے جوڑنے کا ایک عمدہ طریقہ ایجاد کیا، ان کے ساتھ مسجد کے اندر ’’ٹرین گیم‘‘ کھیلی۔
ایک عثمانی محاورے کا عملی اطلاق: "اگر مساجد میں پچھلی صفوں میں بچوں کی آوازیں نہیں سنائی دیتیں تو ہمیں آنے والی نسلوں کی فکر کرنی ہوگی۔"