06/09/2022
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ہمارے فیس بک پیج پر ویڈیو اس وجہ سے اپلوڈ نہیں ہو رہی ہیں۔ کیونکہ فیس بک پیج کو وارننگ دی گئی ہے کافی لوگوں نے انجینئر محمد علی مرزا صاحب سے نفرت کی وجہ سے اس پیج کو رپورٹ کیا ہے۔ لہذا تھوڑا سا انتظار کریں شکریہ