C64 Digital Akhbaar

C64 Digital Akhbaar news and locally information

چھوٹے بھائی مزمل شبیر انصاری کو فیصل آباد ویسٹ مینجمنٹ کمپنی (FWMC) میں مانیٹرنگ افیسر تعیناتی پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
13/03/2025

چھوٹے بھائی مزمل شبیر انصاری کو فیصل آباد ویسٹ مینجمنٹ کمپنی (FWMC) میں مانیٹرنگ افیسر تعیناتی پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

13/03/2025

پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2025 منظور،
ضلع کونسلز ختم،

پنجاب لوکل گورنمنٹ بل 2025میں ضلع کونسل کو ختم، ضلعی چیئرمین متعلقہ ضلع کا (مجاز اتهارٹی)ڈپٹی کمشنر ہوگا
مقامی حکومت کی اکائی یونین کونسل ہوگی،تمام ضلع کو لوکل گورنمنٹ یونٹس میں تقسیم کیا جائیگا
یونین کونسل کے 9 جنرل کونسلر، ایک خاتون کونسلر، ایک اقلیتی کونسلر، ایک یوتھ کونسلر اور ایک کسان یالیبر کی مخصوص نشستیں ہونگی، چیئرمین اور وائس چیئرمین کا چناؤ ہاؤس کے منتخب ممبران کریں گے
پھر تحصیل کونسل ہوگی جہاں چیئرمین اور وائس چیئرمین کا چناؤ ہاؤس کے منتخب ممبران کریں گے
شہری علاقوں میں ٹاؤن کارپوریشن ہوگی جس کا ایک میئر اور دو ڈپٹی مئیر ہونگے۔

ملک بھر کے تمام پرائیویٹ تعلیمی اداروں میں 15 مارچ 2025 کو حکومت پاکستان کی جانب سے  یوم تحفظ ناموس رسالت  ﷺ منانے کا نو...
13/03/2025

ملک بھر کے تمام پرائیویٹ تعلیمی اداروں میں 15 مارچ 2025 کو حکومت پاکستان کی جانب سے یوم تحفظ ناموس رسالت ﷺ منانے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

12/01/2025

Address

Chak No 64 J. B
Faisalabad

Telephone

+923644880345

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when C64 Digital Akhbaar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share