M1 Digital Media Journalists Association Pakistan

M1 Digital Media Journalists Association Pakistan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from M1 Digital Media Journalists Association Pakistan, Media/News Company, st #1 Dastagir Pura , Waris Pura, Faisalabad.

This is the official page of M1 Digital & Social Media Association (Pakistan) – M1-DSMA
Empowering digital journalists with professionalism, integrity, and unity.

12/02/2026
ایم ون ڈیجیٹل میڈیا ایسوسی ایشن کے صدر رانا مبین علی کی آج پریس کلب میں ایس ایس پی انویسٹیگیشن محمد عابد علی صاحب سے ملا...
12/02/2026

ایم ون ڈیجیٹل میڈیا ایسوسی ایشن کے صدر رانا مبین علی کی آج پریس کلب میں ایس ایس پی انویسٹیگیشن محمد عابد علی صاحب سے ملاقات۔ خوشگوار اور مثبت ماحول میں میڈیا و قانون نافذ کرنے والے اداروں کے باہمی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ یادگار لمحات کی ایک جھلک۔

فیصل آباد پریس کلب الیکشن: حماد ملک کی بھرپور حمایت کا اعلان
09/02/2026

فیصل آباد پریس کلب الیکشن: حماد ملک کی بھرپور حمایت کا اعلان

رانا مبین علی، بطور سی ای او ایم ون نیوز نیٹ ورک ایجنسی اور بطور چیئرمین ایم ون ڈیجیٹل میڈیا جرنلسٹس ایسوسی ایشن پاکستان...
09/02/2026

رانا مبین علی، بطور سی ای او ایم ون نیوز نیٹ ورک ایجنسی اور بطور چیئرمین ایم ون ڈیجیٹل میڈیا جرنلسٹس ایسوسی ایشن پاکستان، محمد بلال ڈوگر صاحب کی فیصل آباد پریس کلب کے صدر کے عہدے کے لیے مکمل، واضح اور غیر مشروط حمایت کا اعلان کرتا ہوں۔
محمد بلال ڈوگر صاحب ایک ذمہ دار، بااصول اور مثبت صحافت کے علمبردار ہیں، جنہوں نے ہمیشہ صحافتی اقدار، سچائی اور صحافی برادری کے حقوق کے لیے عملی کردار ادا کیا۔ ہمیں مکمل یقین ہے کہ ان کی قیادت میں فیصل آباد پریس کلب مزید فعال، مضبوط اور پیشہ ورانہ صحافت کا مؤثر پلیٹ فارم بنے گا۔
ہم دعاگو ہیں کہ ان کی قیادت صحافی برادری کے لیے ترقی، اتحاد اور مثبت تبدیلی کا ذریعہ ثابت ہو۔

میں، رانا مبین علی، بطور سی ای او ایم ون نیوز نیٹورک ایجنسی، باضابطہ طور پر اس امر کا اعلان کرتا ہوں کہ میرے معزز بھائی ...
09/02/2026

میں، رانا مبین علی، بطور سی ای او ایم ون نیوز نیٹورک ایجنسی، باضابطہ طور پر اس امر کا اعلان کرتا ہوں کہ میرے معزز بھائی حماد ملک، جو فیصل آباد پریس کلب کے ایگزیکٹو ممبر کی حیثیت سے کھڑے ہوئے ہیں، اُن کی مکمل، غیر مشروط اور بھرپور حمایت کرتا ہوں۔
یہ حمایت اصولی بنیادوں، صحافتی اقدار اور ادارہ جاتی یکجہتی کے تحت کی جا رہی ہے۔
رانا مبین علی
سی ای او، ایم ون نیوز نیٹ ورک ایجنسی
صدر، ایم ون ڈیجیٹل میڈیا جرنلسٹ ایسوسی ایشن پاکستان

پریس ریلیز ۔۔۔۔۔۔۔کشمیر ڈے: رانا مبین علی کی قیادت میں ایم ون ڈیجیٹل میڈیا جرنلسٹ ایسوسی ایشن کی ریلی یکجہتی کا پیغام لے...
08/02/2026

پریس ریلیز
۔۔۔۔۔۔۔
کشمیر ڈے: رانا مبین علی کی قیادت میں ایم ون ڈیجیٹل میڈیا جرنلسٹ ایسوسی ایشن کی ریلی یکجہتی کا پیغام لے کر نکلی"

📢 ممبرشپ کا باقاعدہ آغازM1 Digital Media Journalists Association (Pakistan)"حق کی آواز، ڈیجیٹل میڈیا کے ساتھ"ایم ون ڈیجی...
03/02/2026

📢 ممبرشپ کا باقاعدہ آغاز
M1 Digital Media Journalists Association (Pakistan)
"حق کی آواز، ڈیجیٹل میڈیا کے ساتھ"
ایم ون ڈیجیٹل میڈیا جرنلسٹ ایسوسی ایشن کی ممبرشپ کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔ وہ تمام دوست جو ڈیجیٹل صحافت کے ذریعے ملک و قوم کی خدمت کرنا چاہتے ہیں، وہ اس پلیٹ فارم کا حصہ بنیں۔
🌟 ہماری مرکزی قیادت
بابا علی اصغر (Co-Founder & Chief Patron)
رانا مبین علی (Chairman)
📝 شمولیت کا طریقہ کار
خواہشمند ممبران اپنی تفصیلات اور کوائف فراہم کرنے کے لیے درج ذیل نمبر پر رابطہ کریں:
📞 رابطہ نمبر: 03704908487

02/02/2026

ایم ون نیوز ایجنسی کے چیئرمین اور ایم ون ڈیجیٹل میڈیا جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے صدر رانا مبین علی نے فیصل آباد پریس کلب کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے سینئر صحافیوں اور میڈیا نمائندگان سے ملاقات کی۔
ملاقات کے دوران صحافتی امور، ڈیجیٹل میڈیا کے فروغ، پیشہ ورانہ چیلنجز اور باہمی تعاون کو مزید مؤثر بنانے پر تفصیلی مشاورت کی گئی۔ اس موقع پر رانا مبین علی نے صحافی برادری کے کردار کو سراہتے ہوئے آزاد، ذمہ دار اور معیاری صحافت کے لیے ایم ون نیوز کے عزم کا اعادہ کیا۔
فیصل آباد پریس کلب کے صحافیوں نے اس ملاقات کو مثبت اور خوش آئند قرار دیتے ہوئے مستقبل میں ادارہ جاتی سطح پر تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا۔

Address

St#1 Dastagir Pura , Waris Pura
Faisalabad
38000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M1 Digital Media Journalists Association Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share