دو منٹ کا مدرسہ

دو منٹ کا مدرسہ اسلامی تعلیمات کی فروغ میں ھمارے ساتھ صدقہ جاریہ بنئیں

08/08/2025

05/07/2025

‏سیدنا علی ؓو حسنؓ، سیدنا معاویہؓ و یزید ؒ برسرِاقتدار رہے۔

کیا یہ ممکن تھا کہ جمیع صحابہ اور اہل بیت کی موجودگی میں سیدنا علی ؓ کو منبروں پر گالیاں دی جائیں اور سب کے سب خاموش رہیں؟

‏یقین جانیں ! سب و شتم کی تمام روایات جھوٹ کا پلندہ ہیں۔

08/05/2025

*"ڈیلیٹ" جتنی تیزی سے ہوتا ہے، اتنی تیزی سے "ڈاؤنلوڈ" نہیں ہوتا، کیونکہ وقت "تخلیق" میں لگتا ہے "خاتمے" میں نہیں، چاہے وہ کوئی "ایپلیکیشن" ہو یا پھر "رشتے"یا۔۔۔

06/05/2025

🌺 *بولنے سے پہلے تولو!*

رسول اللّٰہﷺ نے فرمایا بندہ کوئی ایسا کلمہ کہہ دیتا ہےکہ اس کو واضح طور پر پتہ نہیں ہوتا کہ اس میں کیا ہے اس کی وجہ سے وہ دوزخ میں اس سے زیادہ دور جا گرتا ہے جتنی دوری مشرق اور مغرب کے درمیان ہے
📗 (صحیح مسلم:2988)

05/05/2025

🥀 _*اپنے بچوں کے اندر سخاوت کی صفت پیدا کریں*_ 🥀

بچوں کو ایک خوبصورت باکس گفٹ کریں جس پر واضح حروف سے صدقہ لکھیں اور ان کو سکھائیں کہ اگر اس کو روز دس روپے ملتے ھیں تو وہ نو روپے کی چیز لے اور ایک روپیہ صدقے کے باکس میں جمع کرے اس طرح دس دن بعد اپنے غریب ساتھی بچے کو دس روپے کی چیز کھلا دے پاکٹ منی کے اضافے کے ساتھ اس کو صدقے میں بھی اضافے کی تلقین کرتے رہیے ان شاءاللّٰہ اس میں سخاوت پیدا ہو جائے گی بچے کے اندر بچپن سے ہی سخاوت کی صفت پیدا ہوگی تو ہی وہ حساس اور ہمدرد انسان بنے گا ان شاءاللّٰہ

02/05/2025
02/05/2025

بیان

Address

Faisalabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when دو منٹ کا مدرسہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share