DAILY ALI BABA

DAILY ALI BABA daily ALi BABA

20/01/2023

Who is Mohsin Naqvi the Man Becoming the Caretake CM of Punjab

‏سردی بڑھنے ہی ملک بھر میں گیس بحران سنگین  سردی کی شدت میں اضافے سے گیس کی طلب بڑھ گئی۔ ڈیمانڈ زیادہ اور سپلائی کم ہونے...
25/12/2022

‏سردی بڑھنے ہی ملک بھر میں گیس بحران سنگین
سردی کی شدت میں اضافے سے گیس کی طلب بڑھ گئی۔ ڈیمانڈ زیادہ اور سپلائی کم ہونے کے باعث لوڈ مینجمنٹ پرعملدرآمد محال ہوگیا۔ ملک کے کئی علاقوں میں گیس لوڈشیڈنگ مجبوری بن گئی۔ملک میں گیس کی طلب 3600 ایم ایم سی ایف ڈی ہوچکی ہے اور دستیابی 2400 ایم ایم سی ایف ڈی ہے۔
ملک کے مختلف شہروں میں گیس لوڈشیڈنگ سے شہریوں کے معمولات زندگی بری طرح متاثر ہوئے۔کھاناپکانے کے اوقات میں گیس کی بندش سے شہریوں کو شدید مشکلات کاسامنا کرناپڑا ہے ۔

23/12/2022
اے آر اے نیوز ‏اعتماد کا ووٹ لیں گے یا اسمبلی توڑیں گے؟مونس الہیٰ نے عدالت کے باہر پلان بتادیا
23/12/2022

اے آر اے نیوز ‏اعتماد کا ووٹ لیں گے یا اسمبلی توڑیں گے؟
مونس الہیٰ نے عدالت کے باہر پلان بتادیا

اے آر اے نیوز پرویز الٰہی کی جانب سے گورنر پنجاب کے ڈی نوٹیفائی نوٹیفکیشن کو چیلنج کیے جانے پر پٹیشن کی سماعت  کے لیے بن...
23/12/2022

اے آر اے نیوز پرویز الٰہی کی جانب سے گورنر پنجاب کے ڈی نوٹیفائی نوٹیفکیشن کو چیلنج کیے جانے پر پٹیشن کی سماعت کے لیے بننے والا لاہور ہائیکورٹ کا لارجر بینچ ٹوٹ گیا۔
تفصیلات کے مطابق ڈی نوٹیفائی کیس، پرویز الہی کی درخواست پر سماعت کیلئے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے5 رکنی لارجر بنچ تشکیل دیا گیا تھا،جسٹس فاروق حیدر نے ذاتی وجوہات کی بنیاد پر لارجر بنچ کا حصہ بننے سے معذرت کر لی ہے۔پرویز الہیٰ کی درخواست پر نئے بنچ کی تشکیل کیلئے فائل دوبارہ چیف جسٹس کو ارسال کردی گئی ہے۔

: پنجاب، سندھ اور خیبرپختونخوا کے بیشتر میدانی علاقے آج بھی گہری دھند کی لپیٹ میں ہیں۔جس کے باعث پروازیں اور ٹرینیں تاخی...
23/12/2022

: پنجاب، سندھ اور خیبرپختونخوا کے بیشتر میدانی علاقے آج بھی گہری دھند کی لپیٹ میں ہیں۔جس کے باعث پروازیں اور ٹرینیں تاخیر کا شکار ہیں۔
تفصیلات کے مطابق دھند کی وجہ سے اسلام آباد اور کراچی سے آنے اور جانے والی پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں، ملتان ائیرپورٹ پر فلائٹ آپریشن معطل ہوگیا جب کہ بین الاقوامی پروازیں بھی غیر معمولی تاخیر کا شکار ہیں۔دھند سے این ٹی ڈی سی اور ڈسکوز سسٹم متاثر ہوا ہے جس کے باعث کئی گرڈ سٹیشن رات بھر بند رہے ہیں۔

اسلام آباد انٹرنیشنل ائرپورٹ نے فوگ کے باعث ڈائیورٹڈ فلائیٹس کا پلان بھی دے دیا ہے۔اسلام آباد ائرپورٹ سے فی الوقت ایسی کل 33 فلائیٹس اپریٹ ہوں گی جو ڈائیورٹڈ فلائیٹس میں 16 ڈیپارچرز/روانگی اور 17 ارائیول/آمد فلائیٹس شامل ہیں،یہ ڈائیورٹڈ فلائیٹس شیڈولڈ فلائیٹس کے علاوہ ہیں،ڈائیورٹڈ فلائیٹس آپریشن کے تحت 4 ڈیپارچر فلائیٹس اپریٹ ہوچکیں،ڈیپارچر فلائیٹس پر 607 مسافر اور عملہ کے 29 ارکان سوار تھے،اس طرح 3 ڈائیورٹڈ فلائیٹس کی ارائیول/آمد بھی ہوئی،ڈائیورٹڈ ارائیول فلائیٹس کے ذریعے 650 مسافر اور عملہ کے 29 افراد اسلام آباد پہنچے،اسلام آباد آنے والے 650 مسافر بسوں کے ذریعے لاہور روانہ ہوگئے۔

22/12/2022

ARA NEWS ONLINE NETWORK PAKISTAN

17/12/2022

ARA News

Address

Faisalabad
266

Telephone

+923035912829

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DAILY ALI BABA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to DAILY ALI BABA:

Share