Qari Tariq Raza Naeemi

Qari Tariq Raza Naeemi Khateeb And Naat Khawan
Qari Tariq Raza Naeemi
Contact Number
0344-0860182
0314-6371035

31/10/2024
30/10/2024

Aslam o Alaikum

20/05/2024

آپ سمارٹ فون اسی وقت لیں جب محلے میں آٹے کی بوری کا کوئی مستحق نہ ہو
آپ بچے کی سالگرہ اسی وقت منائیں جب محلے میں آٹے کی بوری کا کوئی مستحق نہ ہو
آپ گاڑی اسی وقت لیں جب محلے میں آٹے کی بوری کا کوئی مستحق نہ ہو
آپ بیرون ملک اسی وقت جائیں جب محلے میں آٹے کی بوری کا کوئی مستحق نہ ہو
آپ دوستوں کی دعوت اسی وقت کریں جب محلے میں آٹے کی بوری کا کوئی مستحق نہ ہو
جب پینٹ کوٹ اور واسکٹ سوٹ اسی وقت بنوائیں جب محلے میں آٹے کی بوری کا کوئی مستحق نہ ہو
آپ فلم دیکھنے یا تفریح کرنے اسی وقت جائیں جب محلے میں آٹے کی بوری کا کوئی مستحق نہ ہو
آپ کی بیگم کے پاس سونے کی کوئی چیز اسی وقت ہو جب محلے میں آٹے کی بوری کا کوئی مستحق نہ ہو
حضور صرف مسجد کی سیمنٹ کی بوری پر اعتراض کیوں؟

11/03/2024

الحمدللہ عزوجل
پہلی نماز تراویح مکمل
اللہ پاک مکمل صحیح قرآن پاک پڑھنے پڑھانے کی توفیق عطاء فرمائے آمین

03/01/2024

استاد محترم الحاج قاری کرامت علی نعیمی صاحب اللہ تعالیٰ آ پنے حبیب کے صدقے میرے استاد محترم کی کامل بخشش فرمائے آمین

28/11/2023

اللہ تعالیٰ آ پنے حبیب کے صدقے استاد محترم کی کامل بخشش فرمائے آمین ثم آمین تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ لاہق اینڈ شیئر کرے

13/11/2023

تمام دوست سماعت فرمائیں لائک اینڈ شیئر بھی کریں شکریہ

انشاء اللہ آ ج حاضری ہو گی منڈی بہاوالدین
06/10/2023

انشاء اللہ آ ج حاضری ہو گی منڈی بہاوالدین

ہم غریبوں کے آقا پہ بےحد درودل اکھوں ســـلامہم فقیروں کی ثروت پہ لاکھوں ســـلامجس کے ماتھے شفاعت کا سہرا رھااس جبیـنٍ سع...
06/10/2023

ہم غریبوں کے آقا پہ بےحد درودل اکھوں ســـلام
ہم فقیروں کی ثروت پہ لاکھوں ســـلام
جس کے ماتھے شفاعت کا سہرا رھا
اس جبیـنٍ سعادت پہ لاکھوں ســـلام.مصطفیٰ ﷺ جان رحمت پہ لاکھوں سلام!

انشاء اللہ بفضل خدا
06/10/2023

انشاء اللہ بفضل خدا

Address

Faisalabad
Faisalabad
38000

Telephone

+923440860182

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qari Tariq Raza Naeemi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category