View Faisalabad

View Faisalabad Like Page For More Videos and photos of Faisalabad�

27/02/2025

Anyone from UK ?

Welcome ❤️
16/08/2024

Welcome ❤️

06/07/2024

Well played Pakistan Champions 🏆

پاکستان چیمپیئن کی ٹیم آج ورلڈ چیمپیئن شپ آف لیجنڈز کرکٹ ٹورنامنٹ میں اپنا پہلا میچ آسٹریلیا چیمپیئن کے خلاف برمنگھم میں...
03/07/2024

پاکستان چیمپیئن کی ٹیم آج ورلڈ چیمپیئن شپ آف لیجنڈز کرکٹ ٹورنامنٹ میں اپنا پہلا میچ آسٹریلیا چیمپیئن کے خلاف برمنگھم میں پاکستانی وقت کے مطابق رات ساڑھے 8 بجے کھیلے گی ، میچ جیو سوپر پر براہ راست دکھایا جائے گا 👏😍
لاکھوں دلوں کی دھڑکن بوم بوم شاہد آفریدی لیجنڈ لیگ میں پاکستانی ٹیم کے کپتان ہونگے۔۔۔

| |
|
|

Shahid Afridi has been retired for quite some time now, but he continues to reside in everyone's hearts. He's a legend f...
09/06/2024

Shahid Afridi has been retired for quite some time now, but he continues to reside in everyone's hearts. He's a legend for a reason!
Really need you Lala 💖

10/05/2024

Happy Raining
🌧️ 🌧️ 🌧️
Kidr kidr barish ho rhi ???

کرکٹ کی تاریخ میں ایسے کھلاڑی کم ہی ائے جن کے کھیل کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے کرکٹ کے تمام شائقین رک جاتے تھے اور بلا شعب...
31/03/2024

کرکٹ کی تاریخ میں ایسے کھلاڑی کم ہی ائے جن کے کھیل کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے کرکٹ کے تمام شائقین رک جاتے تھے اور بلا شعبہ اس فہرست میں شاہد افریدی کا نام سب سے اوپر ہے۔

Pride of Pakistan 🇵🇰 King Shahid Afridi

Hero Always Hero ❤️ proud of you Shahid Afridi Lala ❤️‏شاہد خان آفریدی جی ہاں جسے دنیا کا کوئی "جواری" اور "بکی " خرید ن...
31/03/2024

Hero Always Hero ❤️ proud of you Shahid Afridi Lala ❤️
‏شاہد خان آفریدی
جی ہاں جسے دنیا کا کوئی "جواری" اور "بکی " خرید نا سکا
نا کبھی کوئی غیر اخلاقی وڈیو اور سکینڈل منظر عام آیا۔
وہ 4 سال نمبر 1 آل راؤنڈر رہا تب وہ پاکستان کا ہیرو تھا۔
اس نے جب 18 گیندوں پر ففٹی بنائی تب وہ پاکستان کا ہیرو تھا۔
اُس نے جب 37 گیندوں پر دُنیا کی تیز ترین سنچری بنائی تب وہ پاکستان کا ہیرو تھا۔
اُس نے جب پاکستان کو T-20 ورلڈ کپ جتوایا تب وہ پاکستان کا ہیرو تھا۔
اُس نے سب سے زیادہ چھکوں کا ریکارڈ بنایا تب وہ پاکستان کا ہیرو تھا۔
اُس نے ورلڈکپ 2011 میں سب سے زیادہ وکٹیں لیں تب وہ پاکستان کا ہیرو تھا۔

جب اس نے ملکی حالات دیکھ کر قوم کیلئے ہمدردی میں ایک جھوٹے ،بدکردار اور ملک دشمن شخص بارے بیان دیا تو شخصیت پرست ٹولہ اُس کے پیچھے پڑ گیا۔۔ آفریدی کے نام سے بھی انکو جلن ھو رہی ہے افسوس
مگر ہم اپنی سوچ اور محبت میں بھی موقع پرست قوم ہیں۔
لالا دنیا چاہے کچھ بھی کہے آپ ہمارے ہیرو ھو ہم آپ کے ساتھ ہمیشہ کھڑے ہیں♥️

سوشل میڈیا پر جاری جنگ میں تاحال شاہد خان آفریدی کا پلہ بھاری ہے۔ کیوں کہ ان کا کردار ٹھیک ہے۔ مخالفین کے پاس صفر پر آوٹ...
31/03/2024

سوشل میڈیا پر جاری جنگ میں تاحال شاہد خان آفریدی کا پلہ بھاری ہے۔
کیوں کہ ان کا کردار ٹھیک ہے۔ مخالفین کے پاس صفر پر آوٹ ہونے کے علاوہ کوئی دوسرا ثبوت ہی نہیں
bandi sa panga leya ha 🔥 🔥

😍
29/02/2024

😍

08/02/2024

تو فیصل آباد والو کیا کیا صورتحال ہے آپ کے حلقے کی؟ اور کس کو ووٹ ڈالا ہے ؟

Address

Faisalabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when View Faisalabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to View Faisalabad:

Share