01/02/2025
سورت یوسف آج ترجمہ تفسیر ساتھ پڑھا اور اس کا خلاصہ
خواب سچ بھی ہو سکتے ہیں سگے حسد بھی کر سکتے ہیں خوبصورت ترین اور انتہائی اہم ہونے کے باوجود آپ کوڑیوں کے بھاؤ بھی بک سکتے ہیں مرد اور عورت میں عورت بھی پہل کر سکتی ہے ہمیشہ مرد ہی غلط نہیں ہوتا عورت بھی بہک سکتی ہے بے گناہ ہونے کے باوجود آپ سزاوار بھی ہو سکتے ہیں قیدی بھی ہو سکتے ہیں اور پھر رحمت خداوندی سے بادشاہ بھی بن سکتے ہیں
بس ظلم نہ کریں اللّه کو یاد کریں اور ثابت قدم رہیں اپنی طرف سے بہترین تدبیر کریں اور اللّه پہ چھوڑ دیں بیشک اسکی تدبیر زیادہ بہتر ہے
از قلم
محمّد جاوید ملک