7 News HD Faisalabad

7 News HD Faisalabad سچ کے ساتھ

06/08/2026
16/04/2026

گرمی کی شدت بڑھنے سے قبل ہی بجلی بحران شدت اختیار کر گیا، ملک بھر میں بدترین لوڈشیڈنگ سے شہری بے حال ہوگئے، بجلی بندش سے پانی کا بحران بھی پیدا ہونے لگا۔ فیصل آباد کے مختلف علاقوں میں ہر گھنٹے کے بعد ایک گھنٹہ بجلی بند ہو رہی، دیہی علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 8 گھنٹے سے تجاوز کر گیا ہے۔

16/04/2026

گورنمنٹ گریجویٹ کالج فار وویمن کھرڑیانوالہ میں "درخت لگاؤ، نسلوں کے لیے" مہم کے تحت شجرکاری مہم کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا۔ تقریب کا افتتاح اسسٹنٹ کمشنر جڑانوالہ رنگ زیب گورائیہ نے پودا لگا کر کیا۔ تفصیل اس رپورٹ میں

30/03/2026

گوجرانوالہ اور پاکستان آرمی کے ہونہار پہلوان گلزار بٹ پہلوان عرف گلو بٹ پہلوان رستم پاکستان بن گئے ۔ گلزار بٹ پہلوان نے رستم پاکستان ٹائیٹل کے لئے فائنل دنگل میں محمد عدنان ٹائیراں والا کو شکست دے دی۔

02/02/2026

سابق وفاقی وزیر گوہر اعجاز نے صنعتوں کے لیے بجلی سستی کرنے کے وزیراعظم کے اعلان کو خوش آئند قرار دیا

مریم نواز صاحبہ۔۔ فیصل آباد کی بچی بھی سیوریج پانی میں ڈوب کر جاں بحق ہوئی ہے۔۔۔!!ضلعی انتظامیہ نے کارروائی میں الٹی گنگ...
30/01/2026

مریم نواز صاحبہ۔۔
فیصل آباد کی بچی بھی سیوریج پانی میں ڈوب کر جاں بحق ہوئی ہے۔۔۔!!
ضلعی انتظامیہ نے کارروائی میں الٹی گنگا بہا دی

13/01/2026

فیصل آباد:دوست اور اسکی بیوی کی مدد سے اپنے ہی بیٹے کو چھپا کر اغواء کا ڈرامہ رچانے والا ملزم گرفتار

05/01/2026

Address

Hassan Limited Plaza, Bilal Road, Civil Line
Faisalabad
38000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 7 News HD Faisalabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share