Sun TV

Sun TV Delivering accurate and up-to-date news from around the world. Join us for the latest headlines, in-depth analysis, and breaking news.

پاکستان 7 لاکھ فوجی نہیں ہیں جنگ ہوئی تو ہم 24 کروڑ عوام اپنی فوج کے ساتھ ہیںانڈیا کو دہلی اور ممبئی میں گھس کر ماریں گے...
07/05/2025

پاکستان 7 لاکھ فوجی نہیں ہیں جنگ ہوئی تو ہم 24 کروڑ عوام اپنی فوج کے ساتھ ہیں
انڈیا کو دہلی اور ممبئی میں گھس کر ماریں گے

03/05/2025

30/04/2025

DC Gujranwala

30/04/2025

30/04/2025

Azmat Firdous Sun TV

29/04/2025

29/04/2025

گورنمنٹ آف پنجاب کے احکامات کی روشنی میں ڈویژنل کمشنر ایڈمنسٹریٹر میونسپل کارپوریشن فیصل آباد میڈم مریم خان و ڈپٹی کمشنر فیصل آباد کی سربراہی میں بحوالہ شیڈولڈ گرینڈ آپریشن عارضی و پختہ تجاوزات بروز جمعہ علاقہ میلاد روڈ و شہزاد سینیما روڈ نشانات لگا دئے گئے ہیں دو دن کے اندر اندر ہر قسم ناجائز تجاوزات ختم کرنے کے اعلان بھی کروا دیے ہیں
Commissioner Faisalabad Deputy Commissioner Faisalabad Chief Minister Punjab's Updates Municipal Corporation Faisalabad Chief Secretary Punjab Local Government & Community Development Department, Punjab Maryam Nawaz Sharif Maryam Nawaz Sharif.Official Team MNS Chief Minister's Special Monitoring Unit Deputy Commissioner Faisalabad

27/04/2025

گرمیوں کا موسم ہے۔ دیسی چاٹی کی لسی اور مکھن کو ناشتے کا حصہ بنائیں۔ اگر چاٹی کی لسی ناملے تو دہی کی لسی بھی صحت افزا ہے...
26/04/2025

گرمیوں کا موسم ہے۔ دیسی چاٹی کی لسی اور مکھن کو ناشتے کا حصہ بنائیں۔ اگر چاٹی کی لسی ناملے تو دہی کی لسی بھی صحت افزا ہے۔ تندرست رہیں۔ خوش رہیں۔

آج کل خربوزوں کے ڈھیر لگے ہیں مگر نہ ون نہ سواد۔۔۔۔گرما طرز کی پتہ نہیں کون سی سخت سی ورائٹی ہے جو کسان "انہے واہ" لگائے...
24/04/2025

آج کل خربوزوں کے ڈھیر لگے ہیں مگر نہ ون نہ سواد۔۔۔۔گرما طرز کی پتہ نہیں کون سی سخت سی ورائٹی ہے جو کسان "انہے واہ" لگائے جا رہے ہیں۔ پہلے دھاری دار دیسی خربوزے ہوا کرتے تھے، یا پھر عارف والے کا چپٹا خربوزہ ہوتا تھا۔۔۔۔دونوں ہی خوشبو، مٹھاس اور ذائقے میں لاجواب ہوا کرتے اور ہاتھوں ہاتھ بکتے۔ لوگ بھی کھل کر کھاتے۔۔۔ پر ہن او خربوزے ہی نہیں رہے جیہڑے رج کے کھاون نوں دل کرے۔ تو کسان کی سیل بھی کیا خاک ہوگی۔

زیادہ پیداوار کے چکر میں کسان پتہ نہیں "کیہڑے پاسے ٹُر پیئے نے"۔۔۔او اللہ والیو خالی وزن نہیں بلکہ کوالٹی پر بھی توجہ دیا کرو۔ سب کچھ تیار کر کے بلآخر انسانوں کی ٹیبل تک پہنچانا ہے اور انسانوں نے ہی اسے کھانا ہے اور اگر آپ کا تیار کردہ مال انسانوں کو پسند نہ آیا تو پھر ظاہر ہے سب کچھ ٹکے ٹوکری۔۔۔تے فیر جے بندیاں نہ کھادے تے خربوزے کھوتے ہی کھان گے۔۔۔۔او وی فری

24/04/2025

پہلگام واقعہ

بھارتی گورنمنٹ کا بھارت میں تعینات پاکستانی سفیر کو 1 ہفتہ میں ملک چھوڑنے کا حکم

بھارتی گورنمنٹ کا بھارتی سفیر کو پاکستان سے واپس بلانے اور بھارتی فوج کو الرٹ کرنے کا اعلان۔

بھارتی وزیراعظم مودی کا پاکستان کے ساتھ سندھ طاس معاہدہ معطل کرنے کا فیصلہ

واہگہ بارڈر فوری بند کرنے کا فیصلہ

پاکستانیوں کی انڈیا داخلہ پر پابندی اور انڈیا میں مقیم پاکستانیوں کو 48 گھنٹوں میں انڈیا چھوڑنے کا حکم
تمام پاکستانیوں کے ویزے کینسل،

بھارتی گورنمنٹ نے پاکستان کے ہائی کمیشن میں نیوی، ائیر فورس اور ملٹری اتاشیوں کو ناپسندیدہ شخصیات قرار دے دیا


Address

Peoples Colony
Faisalabad
38040

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sun TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sun TV:

Share

Category