Public Voice News FSD

Public Voice News FSD نمائندہ روزنامہ دنیا نیوز ٹھیکریوالا فیصل آباد
سٹی رپورٹر روزنامہ میرا قلم فیصل آباد

آن لائن فراڈ کیس میں این سی سی آئی اے  نے گزشتہ رات گئے سابق چئیرمین فیسکو ملک تحسین اعوان کو گرفتار کر لیا، آٹھواں مقدم...
18/07/2025

آن لائن فراڈ کیس میں این سی سی آئی اے نے گزشتہ رات گئے سابق چئیرمین فیسکو ملک تحسین اعوان کو گرفتار کر لیا، آٹھواں مقدمہ درج

17/07/2025

امریکی صدر ٹرمپ 18 ستمبر کو پاکستان کے دورے
پر اسلام آباد آئینگے ۔

17/07/2025

گزشتہ دو دنوں میں ضلع بھر میں بارش کے دوران چھتیں گرنے کے 33 واقعات رپورٹ ہوئے چھتیں گرنے کے باعث 11 افراد موقع پر جانبحق جبکہ خواتین سمیت 59 افراد زخمی زخمی ہوئے،

    17-07-25
17/07/2025



17-07-25

16/07/2025

تھانہ ٹھیکریوالا کے علاقہ چک 82 ج۔ب میں زمین اور پیسوں کے لین دین کے تنازعہ پر چچا بھتیجوں میں جھگڑا،ہاتھا پائی کے دوران گر سر پر گہری چوٹ لگنے سے 71سالہ چچا چل بسا،

15/07/2025

عوام پر مہنگائی کا بم گرا دیا گیا،پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ،پیٹرول 36۔5 روپے اور ڈیزل 37۔11 روپے مہنگا کر دیا گیا،

15/07/2025
15/07/2025

بھارت میں خاتون آفسر کی 16 فٹ لمبے کوبرا کو پکڑنے کی ویڈیو وائرل سانپ کی موجودگی نے پورے علاقے میں خوف کی لہر دوڑا دی مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق جب لوگوں نے چشمے کے شفاف پانی میں ایک بڑا کوبرا تیرتے هوئے دیکھا تو فوراً محکمہ جنگلات کو مطلع کیا۔ محکمے کی جانب سے تجربہ کار خاتون افسر ڈاکٹر D.S روشنی کو موقع پر بھیجا گیا۔ جنہوں نے انتہائی پیشہ ورانہ انداز میں کوبرا کو پکڑا

14/07/2025

مہنگائی سے ماری عوام پر اور بوجھ ڈالنے کی تیاری،پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر سے اضافے کا امکان،ذرائع

Address

Faridabad

Telephone

+92 300 9663155

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Public Voice News FSD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share