F For Faisalabad

F For Faisalabad Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from F For Faisalabad, News & Media Website, faisalabad, Faisalabad.

Faisalabad & Pakistan News | Crime Reports | Public Issues | Vlogs & Ground Reality Updates
ہر ویڈیو میں حقیقت کی کھوج 🎥
انٹرویو | کرائم سٹوری | فوڈ اور جنرل اسٹوریز 🍕📰

WhatsApp 03330001095

29/09/2026

😂پیٹرول 2 روپے سستا ہونے کی خوشی میں جشن 😅

اس چاچے کو تو بندہ یہ بھی نہیں کہہ سکتا کے اج کل دی منڈے وی نا!!

28/09/2026

کنال روڈ پر ٹریفک وارڈنز نے شہری نعمان کو بیلڈوں کے ساتھ تشدد کا نشانہ بنایا














اسسٹنٹ کمشنر کے ہاتھ چومنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر زیرِ بحثجڑانوالہ میں اسسٹنٹ کمشنر ضیاء اللہ کے ہاتھ ایک شخص کی جانب سے...
28/09/2026

اسسٹنٹ کمشنر کے ہاتھ چومنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر زیرِ بحث
جڑانوالہ میں اسسٹنٹ کمشنر ضیاء اللہ کے ہاتھ ایک شخص کی جانب سے چومنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر زیرِ بحث آ گئی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک شخص اسسٹنٹ کمشنر جڑانوالہ ضیاء اللہ کے ہاتھ چوم رہا ہے۔ ویڈیو سامنے آنے کے بعد اس ملاقات اور ہاتھ چومنے کے عمل کے حوالے سے مختلف سوالات اٹھائے جا رہے ہیں ذرائع کے مطابق ویڈیو میں اسسٹنٹ کمشنر کے ہاتھ چومنے والے شخص کے پاس مبینہ طور پر میونسپل کمیٹی کی حدود میں ایک سرکاری دکان بھی موجود ہے تاہم اس دعوے کی آزادانہ طور پر تصدیق نہیں ہو سکی ویڈیو کے منظرِ عام پر آنے کے بعد شہری حلقوں کی جانب سے سوال اٹھایا جا رہا ہے کہ سرکاری افسر کے ساتھ اس نوعیت کا طرزِ عمل اختیار کرنے کی وجہ کیا تھی اور مذکورہ شخص کے سرکاری دکان سے متعلق معاملات کی کیا حقیقت ہے؟
یہ شخص نہ کوئی گدی نشین دکھائی دیتا ہے اور نہ ہی ویڈیو میں ہاتھ چومنے والا شخص کسی مرید کے طور پر سامنے آتا ہے تاہم ویڈیو کے مکمل پس منظر اور دونوں افراد کے درمیان تعلق سے متعلق حتمی رائے قائم کرنے سے قبل متعلقہ حکام کا مؤقف سامنے آنا ضروری ہے

اب اس ویڈیو کو دیکھنے کے بعد سوال یہ ہے کہ آپ اس بارے میں کیا کہتے ہیں؟ اپنی رائے کمنٹ میں ضرور بتائیں۔

Maryam Nawaz Sharif | Chief Secretary Punjab | Commissioner Faisalabad | Deputy Commissioner Faisalabad | Assistant Commissioner Jaranwala

26/09/2026

کسی کو شی میل کو نہیں چھیڑنا ورنہ حالت ایسی ہوگی

25/09/2026

ٹریفک وارڈنز کی تھانے میں ڈیوٹی لگنے پر خوشی کا اظہار
فیصل اباد ایکسپریس وے پر چنگچی رکشے کی ریس دیکھی ہے جب سے ٹریفک وارڈن پولیس اسٹیشن میں ڈیوٹی کرنے لگ گئے شہریوں کو سکھ کا سانس ایا

25/09/2026

نے کروڑوں روپیہ سیکیورٹی پر لگایا لیکن ایک رکشے والے نے سکیورٹی کا پول کھول دیا ؟ویڈیو دیکھیں اور مزہ لیں

25/09/2026

اٹک پل کو کیلوں سے بھی سجا دیا گیا ہے
اسے کہتے ہیں خوف 🔥کون لوگ او تسی ؟

دوسرے شہروں کی طرح فیصل آباد سے بھی پولیس کی تقرینا تمام نفری لانگ مارچ کے سلسلے میں اسلام آباد گئی ہوئی ہے تھانوں میں ا...
25/09/2026

دوسرے شہروں کی طرح فیصل آباد سے بھی پولیس کی تقرینا تمام نفری لانگ مارچ کے سلسلے میں اسلام آباد گئی ہوئی ہے تھانوں میں اس وقت زیادہ تر ڈیوٹی لیڈیز پولیس اہلکار اور ٹریفک وارڈنز انجام دے رہے ہیں جمعرات کے روز وفاقی وزیر سنئیر لیگی راہنما احسن اقبال صاحب فیصل آباد دورہ پر تشریف لائے پولیس نفری نہ ہونے کی وجہ سے انہیں فیصل آباد موٹروے انٹرچینج سے رسیو کرنے اور پروٹوکول کے لیے لیڈیز پولیس کی گاڑی بھجوائی گئی انٹرچینج پر پہنچ کر وفاقی وزیر صاحب نے پروٹوکول کے لیے لیڈیز ٹیم آنے کی وجہ دریافت کی تو انہیں اصل صورتحال بتائی گئی تو موصوف جوکہ پروفیسر اور ایک اعلی وژن رکھنے والے ہیں انہوں نے یہ نہیں کہا کہ یہ پولیس اہلکار بیٹیوں جیسی ہیں ان سے پروٹوکول لینا مناسب نہیں اس لیے انہیں واپس بھیج دیا جائے بلکہ ان کے سکواڈ کے ساتھ مختلف مقامات پر تشریف لیکر گئے

فیصل آباد: کینال روڈ پر تیز رفتار کار نہر میں جاگری، ڈرائیور محفوظفیصل آباد لائلپورگیلیریا کے سامنے کینال روڈ پر تیز رفت...
24/09/2026

فیصل آباد: کینال روڈ پر تیز رفتار کار نہر میں جاگری، ڈرائیور محفوظ
فیصل آباد لائلپورگیلیریا کے سامنے کینال روڈ پر تیز رفتاری کے باعث کار بے قابو ہو کر پول سے ٹکرا گئی اور نہر میں جاگری۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور امدادی کارروائی شروع کر دی۔ ریسکیو اہلکاروں نے کار کے ڈرائیور کو باحفاظت نہر سے نکال لیا، جبکہ ریسکیو آپریشن جاری ہے، ذرائع

24/09/2026

‏پولیس لوگوں کے گھر توڑ رہی ہے؟ صحافی کا سوال

‏ایسا کچھ نہیں ہے اگر کسی کے ساتھ زیادتی ہوئی ہے تو وہ درخواست دے ہم انکوائری کریں گے۔ آئی جی پنجاب

Address

Faisalabad
Faisalabad
38000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when F For Faisalabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share