Last letter

Last letter زندگی کی ہر کہانی میں اضافی تھی میں 😔🥺

داغ دل ہم کو یاد آنے لگے لوگ اپنے دیئے جلانے لگے کچھ نہ پا کر بھی مطمئن ہیں ہم عشق میں ہاتھ کیا خزانے لگے یہی رستہ ہے اب...
24/04/2025

داغ دل ہم کو یاد آنے لگے
لوگ اپنے دیئے جلانے لگے

کچھ نہ پا کر بھی مطمئن ہیں ہم
عشق میں ہاتھ کیا خزانے لگے

یہی رستہ ہے اب یہی منزل
اب یہیں دل کسی بہانے لگے

خود فریبی سی خود فریبی ہے
پاس کے ڈھول بھی سہانے لگے

اب تو ہوتا ہے ہر قدم پہ گماں
ہم یہ کیسا قدم اٹھانے لگے

اس بدلتے ہوئے زمانے میں
تیرے قصے بھی کچھ پرانے لگے

رخ بدلنے لگا فسانے کا
لوگ محفل سے اٹھ کے جانے لگے

ایک پل میں وہاں سے ہم اٹھے
بیٹھنے میں جہاں زمانے لگے

اپنی قسمت سے ہے مفر کس کو
تیر پر اڑ کے بھی نشانے لگے

ہم تک آئے نہ آئے موسم گل
کچھ پرندے تو چہچہانے لگے

شام کا وقت ہو گیا باقیؔ
بستیوں سے شرار آنے لگے

24/04/2025

پورا بھی ہو گا دیکھ اگر خواب ہے کوئی
کہتے ہیں مسبب الاسباب ہے کوئی🙂♥️🖤

20/01/2025

مجھے دکھاؤ وہ لوگ،جو زخموں کے ساتھ بھی زندگی کی خوبصورتی دیکھ لیتے ہیں، شاید میرے زخم بھی بھرنے لگیں۔۔۔🖤🥀

تم میرے لیے بہت خاص ہو!تم وہ واحد شخص ہو...جس کے لیے مجھے نیند سے محروم۔رہنے میں کوئی اعتراض نہیں صرف تم..صرف تم ہو جس س...
29/11/2024

تم میرے لیے بہت خاص ہو!
تم وہ واحد شخص ہو...
جس کے لیے مجھے نیند سے محروم۔رہنے میں کوئی اعتراض نہیں صرف تم..
صرف تم ہو جس سے بات کرتے ہوئے میں کبھی تھک نہیں سکتی ...
جس کا خیال ہی میرے لبوں پر مسکراہٹ بکھیر دیتا ہے...
میں لفظوں میں وضاحت نہیں کرسکتی ۔..
کہ تم میرے لیے کیا ہو..؟
تم وہ واحد شخص ہو جس سے مجھے ہار جانے کا ڈر ہے..
اور ہاں تم ہی وہ واحد شخص ہو..
جس کے ساتھ مجھے آخری آرام گاہ تک سفر کرنے کی خواہش ہے.!!

29/11/2024

کیا تم جانتے ہو ایک عورت کی محبت کیسی ہوتی ھے ؟؟
عورت کی محبت کا حصار بہت خوبصورت ھوتا ھے اگر تم کسی عورت کی محبت نہیں بن پائے تو یقین جانیں
آپ محبت کے بارے جانتے ہی نہیں ہیں
جب ایک عورت چاہتی ھے ناں تو وہ جی جان لگا دیتی ھے۔
تم سے شرارتیں کرتی ھیں اپنا بچپنہ بس تم پہ ظاہر کرتی ھے لڑتی ھے ۔۔۔۔۔ چیختی ھے ۔۔۔۔ روتی ھے
دعاؤں میں مانگتی ھے۔
لیکن چھوڑ کر نہیں جاتی۔
وہ تمہیں کسی کے ساتھ نہیں بانٹتی۔
اور بس اتنا چاہتی ھے کہ محبت کا جواب محبت سے دیا جائے۔
برے الفاظ تو دور کی بات تمہارا تلخ لہجہ بھی اسکی آنکھیں نم کر سکتا ھے
اگر آپکو کوئی چاہتا ھے تو رشک کریں اس پہ
کہیں جانے نا دیں۔۔۔۔ سنبھال کر رکھیں ❤️

29/11/2024
جو محبت میں مخلص ہیں وہ کبھی بور نہیں ہوتے🌸خواہ ان کے درمیان خاموشی ہی کیوں نہ ہو💙 🌷
03/05/2024

جو محبت میں مخلص ہیں وہ کبھی بور نہیں ہوتے🌸
خواہ ان کے درمیان خاموشی ہی کیوں نہ ہو💙 🌷

صبر سے بیقرار کر کے ❤️اب صدیوں تک کے صبر میں ڈال گے ہو 💔💔
03/05/2024

صبر سے بیقرار کر کے ❤️
اب صدیوں تک کے صبر میں ڈال گے ہو 💔💔

کوئی گفت و شنید کرتے ہیں، آ تعلّق کشید کرتے ہیںغیر موجودگی مناتے ہیں، ہجر میں ایسے دید کرتے ہیں🥀🙂
03/05/2024

کوئی گفت و شنید کرتے ہیں، آ تعلّق کشید کرتے ہیں
غیر موجودگی مناتے ہیں، ہجر میں ایسے دید کرتے ہیں🥀🙂

Address

Faisalabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Last letter posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share