Saif Ullah

Saif Ullah Saif ullah

17/04/2026
05/04/2026

"اسلام آباد میں آسمانی بجلی گرنے کے مناظر 😥
یا اللہ اپنے کرم سے سب کو محفوظ رکھ"

02/04/2026

آرپی او فیصل آباد سہیل اختر سکھیرا کا کرپشن کے خلاف خود احتسابی کا عمل جاری۔ایس ایچ او گلبرگ سب انسپکٹر مصدق ریاض کو کرپشن ،نااہلی اور اختیارات سے تجاوز کرنے پر نوکری سے برخاست کردیاکرپٹ ،نااہل اور غفلت و لاپرواہی کا مظاہرہ کرنے والے پولیس افسران کی محکمہ میں کوئی جگہ نہ ہےفرض شناس افسران کی حوصلہ افزائی جبکہ کرپٹ پولیس افسران کے خلاف خود احتسابی کا عمل جاری رہے گافرض شناسی اور دیانتداری ہی پولیس افسران کا معیار ہوگا ،کرپٹ عناصر کے خلاف زیر ٹالرنس پالیسی پر عملدرآمد جاری ہےشکایات کے ازالے اور پولیس نظام میں شفافیت کے لیے مؤثر مانیٹرنگ کا نظام مزید سخت کیا جا رہا ہےمحکمانہ نظم و ضبط کو یقینی بنانے کے لیے بلا امتیاز کارروائیاں مستقبل میں بھی جاری رہیں گی شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کیلئے کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی

Address

Faisalabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saif Ullah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category