Adil Arif Food Vlog

Adil Arif Food Vlog I Love Food

شکر الحمدللہ ❣️بہترین آئسکریم اور زبردست شیکس Melado گلبرگ فیصل آباد ❣️                       ゚
22/07/2025

شکر الحمدللہ ❣️

بہترین آئسکریم اور زبردست شیکس Melado گلبرگ فیصل آباد ❣️

05/06/2025

شکر الحمدللہ ❣️
لیں جی ہم لے کے آئے ہیں اپنی پیاری اور محبتوں بھری ایف ایف وی فیملی کے لیے بڑی عید کی خوشی میں بمپر ایکٹوٹی جس میں آپ کو ملے گے 450 روپے میں دو عدد بہترین زنگر برگر جو آپ جمعرات اور جمعہ کو دو دن ڈائن ان اور ٹیک اویے کر سکتے ہیں ❣️
اور اس شاندار ایکٹوٹی کو سپانسر کیا ہے ہمارے پیارے فیصل آباد کے فاسٹ فوڈ برینڈ



نے جو کے موجود ہے بکر منڈی چوک کے بلکل پاس تو جائے کھائیے اور چھا جائیے ❣️

❣️
❣️
❣️

    ❣️شکر الحمدللہ ❣️کل سمن آباد کی طرف جانا ہوا تو سوچا کیوں نا Burger Boyz & Master Pulao  کو ٹرائی کیا جائے وہاں پہنچ...
28/04/2025


❣️
شکر الحمدللہ ❣️

کل سمن آباد کی طرف جانا ہوا تو سوچا کیوں نا Burger Boyz & Master Pulao کو ٹرائی کیا جائے وہاں پہنچنے پر ان کی ڈیلز دیکھی جو کے کافی جیب دوست لگی ساتھ دوست تھے ان کی تین ڈیلز کروا لی جس کی ڈیٹیل آپ کی خدمت میں پیش نظرہے ✨

ڈیل۔نمبر 1 # 250 گرام چاول ساتھ بوٹی اور بہترین سی شامی رائتہ اور ایک ریگولر بوتل ماشاءاللہ چاول بہت مزیدار اور لزیز ترین یعنی کے مزا آگیا اس ڈیل کی قیمت ہے 325 روپے آپ اپنی مرضی سے 100 روپے کے چاول الگ سے ڈلوا سکتے ہیں ✨
ڈیل نمبر 2 # ایک عدد زنگر شوارما اور ایک عدد پراٹھا رول ماشاءاللہ دونوں چیزیں بہت ہی زبردست اور بہترین اس ڈیل کی قیمت ہے 455 روپے ✨
ڈیل۔نمبر 3 # جس میں شامل ہے ایک عدد فلے برگر اور ایک عدد انڈے میں لپٹے ہوئے چکن والا برگر یار یقین کریں فلے تو ہے ہی لاجواب اور زبردست اور جو انڈے میں لپٹا ہوا برگر تھا اس کا تو ذائقہ ہی بہترین تھا اس میں استعمال کیے گئے چکن کا ذائقہ بہت ہی شاندار مزا آگیا یقین۔کریں ماشاءاللہ اور اس ڈیل کی قیمت 555 روپے ✨
اگر آپ بھی اس مزیدار سے فوڈ کو انجوائے کرنا چاہتے ہیں تو پہنچیں سمن آباد نیر نعیم الیکٹرونکس کے پاس پر انشاءاللہ مزا آئے گا ❣️

❣️
❣️

شکر الحمدللہ ❣️ ✨  قبول ہونے میں ✨جو دعا قبول ہونے میں وقت لیتی ہےنا وہ قبول ہوتے ہی وقت بدل دیتی ہے ❣️کولڈ کافی اپنے پس...
15/04/2025

شکر الحمدللہ ❣️

✨ قبول ہونے میں ✨
جو دعا قبول ہونے میں وقت لیتی ہےنا
وہ قبول ہوتے ہی وقت بدل دیتی ہے ❣️

کولڈ کافی اپنے پسندیدہ ریسٹورینٹ Chunk 'N' Cheese پر ہمیشہ کی طرح لاجواب بے مثال ❣️

❣️
❣️

شکر الحمدللہ ❣️بہت عرصے سے پاکستان کے تقریبن ہر شہر میں ایک کیک بہت وائرل چل رہا ہے جس کو " تھری ملک کیک " کا نام دیا گی...
10/04/2025

شکر الحمدللہ ❣️

بہت عرصے سے پاکستان کے تقریبن ہر شہر میں ایک کیک بہت وائرل چل رہا ہے جس کو " تھری ملک کیک " کا نام دیا گیا اس کی ویڈیوز دیکھ دیکھ کر منہ میں پانی آنے لگ گیا ایسے ہی کل اپنے پیارے بھائی Ramish Wajee Ansari کی پوسٹ دیکھی جس میں انہوں نے ہمارے فیصل آباد میں موجود اصل یادگار سویٹ کے تھری ملک کیک کے بارے میں بتایا تو آج دل کیا کے ٹرائی کیا جائے تو پہنچاشاپ پر جس کا نام اصل یادگار سویٹ ہے جو کے موجود ہے صدر بازار غلام محمد آباد میں ❣️
ان کے پاس دو فلیور ہیں ایک کیرمل کرنچ اور دوسرا تھری ملک پہلے دونوں بھائی سے کہہ کر چیک کیے جو پسند آیا وہ تھا تھری ملک کیک پھر بھائی سے ایک کلو پیک کروایا لیکن جو پیس بھائی نے کاٹا وہ 1070 روپے کا بنا ماشاءاللہ ذائقہ بہت اچھا تھا اور بہت زیادہ نرم اور فل ملکی کہہ لیں مزہ آگیا ماشاءاللہ کھا کر الحمدللہ ❣️

ایک بار ضرور ٹرائی کریے گا ایک کلو کی قیمت ہے 1000 روپے ❣️


Alhumdulilah ❣️
03/04/2025

Alhumdulilah ❣️

تَقَبَّلَ اللّٰهُ مِنَّا وَ مِنْکُمْ صَالِحَ الْأَعْمَالِ❤️عیـــــــد مبـــــارکــــــــــ❤️تمـام عـــــــالم اســــلام ...
31/03/2025

تَقَبَّلَ اللّٰهُ مِنَّا وَ مِنْکُمْ صَالِحَ الْأَعْمَالِ
❤️عیـــــــد مبـــــارکــــــــــ❤️
تمـام عـــــــالم اســــلام کوعیـــــد الفطــــــر بہت بہت مبــــــارکـــــ ہو..✨✨❤️

Alhumdulilah ❣️Mohsin Hotel Chiniot K Zabrdst Kabab R Beef Krahi ❣️              ❣️
22/02/2025

Alhumdulilah ❣️

Mohsin Hotel Chiniot K Zabrdst Kabab R Beef Krahi ❣️

❣️

Address

Faisalabad

Telephone

+923339938164

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Adil Arif Food Vlog posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Adil Arif Food Vlog:

Share