23/04/2026
پنجابی عوام کی سادگی کو سلام اس جیسے عوامی واقعات کے بعد ہی پنجاب حکومت نے عوام کی وڈیو بنانے کو جرم قرار دیا اور کار سرکار میں مداخلت
پنجاب ہی میں پولیس کے ہاتھوں وڈیو بنانے پر ایک بندے کو قتل کیا گیا ان وڈیو ذ پر کبھی حکومتی ردعمل بھی ایا کسی ملازم کو سژا یا نوکری سے نکالا گیا؟؟؟؟