Bymz Tech

Bymz Tech 🎨 Art & Book 📚 Lover
E-commerce & Digital Marketing Expert

16/08/2025
14/08/2025

Visit the office for a meeting
Or Contact on WhatsApp
0314 7860366

08/08/2025

Believe in yourself, don't fear failure.
Dream big, work hard, stay positive and enjoy the journey❤️

08/08/2025

بزنس مین اور ایک عام انسان۔۔۔
رات ایک بڑے بزنس مین سے ملاقات ہوئی،
اب آپ سوچیں گے کہ "بڑا" کیوں لکھا۔۔۔
انہوں نے 2018 میں ایک کاروبار کی بنیاد رکھی، ایک مشین سے شروع ہونے والا کاروبار سات سالوں میں 1200 مشین پر لے کر گئے، بیس لاکھ سے بزنس کو 2 سو ملین پر لے گئے،
اور اسکا کریڈٹ انہوں نے اپنے ورکرز اور اپنے ساتھ کام کرنے والے ہر انسان کو دیا۔۔۔۔
بڑی بات یہ ہے کہ انہوں نے ان سات سالوں میں کسی ایک بھی ورکر کو کام سے نہیں نکالا،
انکا کہنا تھا کچھ لوگ بہت اچھا کام کر رہے ہوتے ہیں اور کچھ اچھا نہیں کر رہے ہوتے،
لیکن اکثر اوقات مالکان کو کچھ عرصہ بعد ملازمین بلاوجہ "دکھنے" لگ جاتے ہیں انکے کاموں میں غلطیاں نظر آنا شروع ہو جاتی ہیں،
دراصل وہ لوگ پیسہ ضرور کما رہے ہونگے لیکن " وہ بڑا بزنس مین" بننے کی صلاحیت نہیں رکھتے ہوتے،
کیونکے وہ خود کو عام انسانوں والی سوچ سے نکال نہیں پارہے ہوتے،
زندگی میں کاروباری کامیابی کیلئے آپکو روائتی سوچ نکلنا ہوتا ہے، لوگوں پر ٹرسٹ کرنا ہوتا ہے،
کسی بھی ورکر پر صرف اتنا ہی کام کا بوجھ ڈالنا ہوتا ہے جتنا وہ کر سکتا ہوتا ہے۔۔۔۔
اور خود کو آپریشنل معاملات سے نکال کر آئیڈیاز میں فٹ کرنا ہوتا ہے۔۔۔۔
میں نے سوال کیا کبھی پریشر میں آئے۔؟ کبھی غصہ آیا ؟ کبھی کوئی ہارڈ ٹائم آیا بزنس میں ۔؟
انکا جواب تھا بلکل آیا۔۔۔۔
لیکن میں نے کمپنی میں ردل و بدل کی بجائے، ورکرز پر انرجی ویسٹ کرنے کی بجائے۔۔۔
چُھٹیاں لی اور سکردو چلا گیا،
وہاں کچھ دن گزارے،
نئی پلاننگ کی، نئے آئیڈیاز پر کام کیا اور اسکو اپلائی کیا۔۔۔
اپنی انرجی ہمیشہ پازیٹیو پر لگائیں،
یہ کامیاب انسانوں کی خوبی ہوتی ہے،
اور جو انسان نیگیٹو چیزوں میں اپنی انرجی ویسٹ کرتے ہیں وہ پیسے والے تو ہو سکتے لیکن ایک "بڑا بزنس مین" نہیں ہو سکتے۔۔
محسن زید

31/07/2025

Grow your online Business Worldwide
With Bymz Tech

31/07/2025

Start humesha Chota hota hai 💫

27/07/2025

Bymz Tech

25/07/2025

The easy way to work internationally in e-commerce

16/07/2025

How to Use your Skills

14/04/2025

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bymz Tech posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bymz Tech:

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share