Pakistan Politics

Pakistan Politics Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pakistan Politics, Digital creator, Shah Faisalabad.

06/03/2023
تیرا دیدار چناں ساڈی مجبوری اےروز تینوں تکناں بڑا ای ضروری اے❤️❤️
06/03/2023

تیرا دیدار چناں ساڈی مجبوری اے

روز تینوں تکناں بڑا ای ضروری اے
❤️❤️

☹️😕
05/03/2023

☹️😕

05/03/2023

In😍shallah

05/03/2023

ہزاروں کارکن چئیرمین عمران خان کا خطاب سنتے ہوئے
‏ ⁧‫ ‬⁩🥱🥱

04/03/2023

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا اہم ترین ویڈیو پیغام- اپنے ووٹ اور پولنگ اسٹیشن کے بارے میں معلومات کے لئے اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر 8300 پر ایس ایم ایس کریں۔
‎ #قومکیپکارکپتان ‎ #پیٹیائیدوتہائی

04/03/2023

ڈالرز کی قلت، حکومت حج پالیسی میں بڑی تبدیلی پر مجبور۔
🇵🇰04 مارچ 2023💯🤝

حج پالیسی (ہمارا بلوچستان نیوز).ملک میں امریکی ڈالر کی قلت کے باعث وفاقی حکومت حج پالیسی میں بڑی تبدیلی پر مجبور ہو گئی۔

حکومت نے سرکاری حج اسکیم کے تحت 50 فیصد کوٹہ ڈالرز جمع کروانے والوں کے لیے مختص کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ وزارت خزانہ نے حج اخراجات کے لیے 2 ارب ڈالرز کی فراہمی سے معذرت کر لی ہے، حج اخراجات کے لیے وزارت کے حکام ڈالرز کی فراہمی پر وزیر خزانہ سے جلد ملاقات کریں گے۔

ذرائع کے مطابق ڈالرز کی فراہمی کے حوالے سے ایک ہفتہ مشاورت ہوتی رہی ہے لیکن اب تک ڈالرز کی فراہمی کے حوالے سے کسی حتمی نتیجے پر نہیں پہنچا جا سکا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ حج پالیسی اگلے ہفتے وفاقی کابینہ کو بھیجی جائے گی، امیدہے وفاقی کابینہ حج پالیسی کی 8 سے 10 روز میں منظوری…

پی ڈی ایم کا جنازہ نکلنے میں کچھ دیر باقی 🤓
04/03/2023

پی ڈی ایم کا جنازہ نکلنے میں کچھ دیر باقی 🤓

پاکستان پیپلز پارٹی نے پارٹی ٹکٹوں کے لیے درخواستیں طلب کر لیں بڑی ٹکٹ 40 ہراز اور چھوٹی ٹکٹ 30 ہزار روپے میں دستیاب ہے
04/03/2023

پاکستان پیپلز پارٹی نے پارٹی ٹکٹوں کے لیے درخواستیں طلب کر لیں

بڑی ٹکٹ 40 ہراز اور چھوٹی ٹکٹ 30 ہزار روپے میں دستیاب ہے

سڑو سڑو یوتھیوں 😏👇🤣‏آگ لگانے کے لیے مرشد کی ایک تصویر ہی کافی ھے ۔۔۔
04/03/2023

سڑو سڑو یوتھیوں 😏👇🤣
‏آگ لگانے کے لیے مرشد کی ایک تصویر ہی کافی ھے ۔۔۔

‏✌بریکنگ نیوز✌پاکستان تحریک انصاف دنیا کی چھٹی بڑی پارٹی اور پاکستان کی سب سے بڑی پارٹی بننے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ 💥امری...
04/03/2023

‏✌بریکنگ نیوز✌
پاکستان تحریک انصاف دنیا کی چھٹی بڑی پارٹی اور پاکستان کی سب سے بڑی پارٹی بننے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ 💥
امریکی ایجنسی کی تازہ رپورٹ 💪

04/03/2023

ایک دن ایک کسان کھیت میں کام کر رہا تھا۔ کچھ دیر بعد اس کے پاس ایک خوبصورت لڑکی آئی۔ اس لڑکی نے اس کسان سے کہا کہ میں بیمار ہوں اگر تم میرا علاج کرواؤ گے تو میں تم سے شادی کر لوں گی۔ کسان بہت خوش ہوا اور اس لڑکی کو ڈاکٹر کے پاس لے کر گیا۔ ڈاکٹر نے لڑکی کو دیکھا اور بولا کہ تم اتنی خوبصورت لڑکی ہو اس کسان کے ساتھ کیوں آئی ہو۔ اس لڑکی نے کہا کہ میں بیمار ہوں۔ یہ کسان میرا علاج کرواۓ گا۔ پھر میں اس سے شادی کر لوں گی۔ ڈاکٹر نے کہا کہ میں تمہارا مفت میں علاج کروں گا پھر تم مجھ سے شادی کر لینا، میں تمھیں بہت خوش رکھوں گا۔ لڑکی مان گئی۔ کسان کو بہت غصہ آیا اور ڈاکٹر سے لڑائی کرنے لگا۔ جب ان دونوں کی لڑائی زیادہ بڑھی تو لڑکی نے کہا کہ ایسا کرتے ہیں کہ ہم قاضی کے پاس چلتے ہیں۔ وہ جس کے حق میں فیصلہ دے گا۔ میں اس سے شادی کر لوں گی۔ وہ سب قاضی کے پاس گئے اور سارا ماجرا بیان کیا۔ قاضی نے کہا کہ فیصلہ تو میں نے ہی سنانا ہے۔ ایسا کرو تم مجھ سے شادی کرلو۔ لڑکی مان گئی۔ اب تینوں میں زبردست لڑائی ہونے لگی۔ لڑکی بولی کہ میں بھاگتی ہوں تم میں سے جس نے مجھے پہلے پکڑ لیا میں اس سے شادی کروں گی۔ وہ تینوں مان گئے۔ لڑکی نے بھاگنا شروع کیا۔ وہ تینوں بھی اس کے پیچھے بھاگے۔ کچھ دیر بعد قاضی تھک کر بیٹھ گیا۔ اس کے کچھ دیر بعد ڈاکٹر بھی تھک کر بیٹھ گیا۔ کسان سارا دن کام کرتا تھا اس لیے وہ بھاگتا رہا۔ آخر کار وہ بھی تھک کر بیٹھ گیا۔ اس نے لڑکی کو آواز دی کہ رک جاؤ ہم ہار مانتے ہیں۔ لڑکی واپس آئی تو ان تینوں نے پوچھا کہ ابھی تو تم بیمار تھی اب اتنی تیز کیسے بھاگ رہی ہو۔ اس لڑکی نے کہا کہ میں "دنیا" ہوں۔ میں سب کو اپنے پیچھے اسی طرح لگاتی ہوں لیکن کسی کے ہاتھ نہیں آتی۔ میرے بھائیو اور دوستو! آج ہم بھی اس دنیا کے پیچھے ایسے ہی بھاگ رہے ہیں۔ لیکن دنیا ہمارے پاس نہیں آۓ گی۔ لہذا دنیا کو چھوڑ کر اپنے رب کو راضی کرو۔
آو اسلام سیکھیں ۔

04/03/2023

Interview pay baat kir rha ha 🙂🙌🏻

مریم صفدر
04/03/2023

مریم صفدر

بریکنگ نیوز سپریم کورٹ نے 90 روز میں الیکشن کرانے کا حکم دے دیا
01/03/2023

بریکنگ نیوز سپریم کورٹ نے 90 روز میں الیکشن کرانے کا حکم دے دیا

تو شاکر آپ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سیانا اےساڈے چہرے پڑھ حالات نہ پوچھ😂
01/03/2023

تو شاکر آپ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سیانا اے
ساڈے چہرے پڑھ حالات نہ پوچھ😂

01/03/2023

وقت وقت کی بات ہے ٹائم گزرنے کے ساتھ مضید مکرو چہرے واضح ہوگے 🏏🇵🇰 کرپشن منی لانڈرنگ میں ملوث کرپٹ پولیٹیکل مافیاز کے ظلم کی داستان ثبوتوں کے ساتھ نظام انصاف کو جاگانے کی کوشش میں خود کرپٹ سسٹم کی نظر ہوگیا پر ضمیر کا سودا نہیں کیا شہید ارشد شریف بھائی کی قربانی ہمیشہ یاد رکھی جائیگی 🏏🇵🇰

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)  عمران خان نے جیل بھرو تحریک معطل کرنے اور انتخابی مہم کے آغاز کا اعلان کردیا۔...
01/03/2023

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے جیل بھرو تحریک معطل کرنے اور انتخابی مہم کے آغاز کا اعلان کردیا۔

ٹوئٹر پر اپنے بیان میں عمران خان نے الیکشن کے حوالے سے سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئےکہا کہ آئین کی پاسداری سپریم کورٹ کی ذمہ داری تھی، سپریم کورٹ نے بہادری سے اپنا کردار نبھایا۔

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نےکہا کہ سپریم کورٹ کا آج کا فیصلہ پاکستان میں قانون کی حکمرانی کا اعلان ہے۔

عمران خان نے جیل بھرو تحریک معطل کرنے اور پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابی مہم شروع کرنےکا بھی اعلان کیا۔😒

Address

Shah Faisalabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Politics posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pakistan Politics:

Videos

Share