Abu Hurara Hanjra

Abu Hurara Hanjra ہم کو مالی مشقت کا بھرم رکھنا تھا
سو جہاں کوئی نہ مہکا وہاں ہم مہکے

ٹی وی پر چلنے والا ڈرامہ ”پری زاد“ صرف ڈرامہ نہیں بلکہ ہمارے معاشرے کا حقیقی چہرہ تھا۔ پری زاد ڈرامے کا ایک ڈائیلاگ مجھے...
18/07/2025

ٹی وی پر چلنے والا ڈرامہ ”پری زاد“ صرف ڈرامہ نہیں بلکہ ہمارے معاشرے کا حقیقی چہرہ تھا۔ پری زاد ڈرامے کا ایک ڈائیلاگ مجھے حقیقت پہ مبنی لگا۔ ڈرامے کے ہیرو پری زاد سے ایک امیر کبیر خاتون کہتی ہے!
”سنو لڑکے یہ چہرہ، صورت ، شخصیت ہیں ناں یہ سب لوئر مڈل کلاس کے مسائل ہوتے ہیں۔ مرد کی صورت شخصیت اور وقار سب اس کے پیسے سے ہوتا ہے۔ جاو اس بے رحم دنیا میں جاو اور اپنے حصے کی دولت سمیٹ لو۔ خود کو اتنا امیر کرو یہ جو تمہاری شخصیت کے عیب ہیں ناں دنیا کو سٹائل لگنے لگیں۔ اور ہاں چھوڑو یہ شاعری واعری یہ سب بھرے پیٹ کے چونچلے ہیں۔ غریب کی شاعری دنیا کو فضول لگتی ہے اور مرد اگر امیر ہوتو دنیا کو اس کی گالی بھی شاعری لگنے لگتی ہے۔
Reality 🥺

06/06/2025

پاکستان کا قومی کبوتر باز… اس بار بھی اپنوں میں عید منانے لندن روانہ ہوگیا 🫡

06/06/2025

700 روپے دیہاڑی والے مزدور سے خالی پرچی کے 500 روپے لینے والا ڈاکٹر بھی عید پر بڑا جانور قربان کرے گا

06/06/2025

300 یونٹ مفت بجلی سے لے کر،
ایک گھر میں دو میٹر پر پابندی تک کا سفر—
شکریہ، 'نواز' حکومت!

06/06/2025

گوشت ٹھنڈا کرتے کرتے 200 یونٹ کراس نہ کر دینا!
ورنہ گوشت تو ٹھنڈا ہوگا، تم اگلے 6 مہینے گرم ہی رہو گے!
— ترجمان واپڈا 😜

23/05/2025

10 سے 20 ہزار کی رینج میں بکرے دستیاب ہیں جگہ ہم بتائیں گے کھولنے آپ نے خود ہیں

10/11/2024
10/11/2024
10/11/2024

Address

Faisalabad

Telephone

+923121754992

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abu Hurara Hanjra posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share