14/04/2024
ایران کی جانب سے حملے میں استعمال ہونے والے شاہد 136 کامیکازے ڈرون کی رفتار 180 کلومیٹر فی گھنٹہ ہے۔ ایران اور اسرائیل کے درمیان فاصلہ 1600 کلومیٹر ہے۔ لہذا، ان کامیکاز ڈرونز کو اسرائیل پہنچنے میں تقریباً 9 گھنٹے لگیں گے ۔
ایرانی خبر رساں ایجنسی: خیبر میزائل سے نیگیو میں اسرائیلی فضائی اڈے کو کامیاب نشانہ بنایا۔
عبرانی میڈیا: نیواتیم ملٹری ایئرپورٹ مکمل طور پر تباہ۔
نیواتیم اسرائیل کے ایف 35 جیٹ طیاروں کا گھر ہے۔
#ایران