Mukashfa TV Pakistan

Mukashfa TV Pakistan MUKASHFA TV Pakistan (Revelation) starting broadcasting under Tehleem Institute of Biblical Studies.

https://www.facebook.com/profile.php?id=61569998488295خوشخبریاب آپ گھر بیٹھے بائبل مقدس کی تعلیم حاصل کر سکتے ہیں۔ تہلیم...
30/01/2025

https://www.facebook.com/profile.php?id=61569998488295
خوشخبری
اب آپ گھر بیٹھے بائبل مقدس کی تعلیم حاصل کر سکتے ہیں۔ تہلیم انسٹیٹیوٹ آف بائبل سٹڈیز نے ایسے بائبل اسٹڈی پروگرامز مرتب کیے ہیں جو علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی طرز پر گھر بیٹھے کیے جا سکتے ہیں۔ ان پروگرامز میں شامل ہیں:
سرٹیفکیٹ اِن ببلیکل اسٹڈیز (6 ماہ)
ڈپلومہ اِن ببلیکل اسٹڈیز (1 سال)
بیچلرز اِن ببلیکل اسٹڈیز (3 سال)
ماسٹرز اِن ببلیکل اسٹڈیز (3 سال)
ایم فل اِن ببلیکل اسٹڈیز (3 سال)
اس کے علاوہ بے شمار شارٹ بائبل سٹڈی کورسز بھی ہیں جو آپ گھر بیٹھے کر سکتے ہیں۔ مزید معلومات اور راہنمائی کے لیے www.tibspk.org پر وزٹ کریں۔
ای میل کریں: [email protected]
یا اس نمبر پر رابطہ کریں: 923156090225+
اردو بائبل ایجوکیشن کے لئے آپ اس لنک کو دوسروں کے ساتھ شئیر کرکے خدا کی بادشاہت کی وسعت میں ہماری مدد کریں۔

Tehleem Institute of Biblical Studies prepares passionate individuals for evangelism and biblical teaching. Founded on 2 Timothy 2:2, we equip faithful men to spread the Good News and fulfill Christ's Great Commission in anticipation of His second coming.

برائے مہربانی اس پروگرام کو اپنی شخصی، خاندانی اور کلیسیائی دعاؤں میں یاد رکھیں۔اور دعا کریں کہ خدا اپنے خادم کو بائبل م...
10/10/2024

برائے مہربانی اس پروگرام کو اپنی شخصی، خاندانی اور کلیسیائی دعاؤں میں یاد رکھیں۔اور دعا کریں کہ خدا اپنے خادم کو بائبل مقدس اور یسوع مسیح کی درُست تعلیم اور یسوع مسیح کے الٰہی اختیار کو بیان کرنے کے لئے فہم و دانش عطا فرمائے۔

خبرِ غم:    معروف شاعرہ اور شفیق استاد " پروفیسر وکٹوریا پیٹرک " اپنا زمینی سفر مکمل کر کے خالق حقیقی کے پاس واپس جا چکی...
04/10/2024

خبرِ غم:
معروف شاعرہ اور شفیق استاد " پروفیسر وکٹوریا پیٹرک " اپنا زمینی سفر مکمل کر کے خالق حقیقی کے پاس واپس جا چکی ہیں. ان کا جسد خاکی لاہور میں سپرِد خاک کیا جائے گا😭
خداتعالی ٰ انہیں ابدی آرام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے. آمین 🙏

اہلِ علم و دانش بتائیں کہ کیا رسولوں کی اس فہرست میں کہیں مقدس مرقس کو  بھی "رسول" لکھا گیا ہے؟ اگر نہیں تو پاکستان بائب...
26/09/2024

اہلِ علم و دانش بتائیں کہ کیا رسولوں کی اس فہرست میں کہیں مقدس مرقس کو بھی "رسول" لکھا گیا ہے؟ اگر نہیں تو پاکستان بائبل سوسائٹی کے جید علماء سے پوچھ کے بتا دیں کہ انہوں نے مقدس مرقس کو "منصبِ رسالت" پر کب فائز فرمایا۔
(لوقا 13:6-16)
"جب دِن ہُؤا تو اُس نے اپنے شاگِردوں کو پاس بُلا کر اُن میں سے بارہ چُن لِئے اور اُن کو رَسُول کا لقب دِیا۔ یعنی شمعُون جِس کا نام اُس نے پطرس بھی رکھّا اور اُس کا بھائِی اِندریاس اور یَعقُوب اور یُوحنّا اور فِلپُّس اور برتُلمائی۔ اور متّی اور تُوما اور حلفئی کا بَیٹا یَعقُوب اور شمعُون جو زیلوتِیس کہلاتا تھا۔ اور یَعقُوب کا بَیٹا یہُوداہ اور یہُوداہ اِسکریُوتی جو اُس کا پکڑوانے والا ہُؤا۔"

18/09/2024
Prayer for our evangelistic journey.
10/09/2024

Prayer for our evangelistic journey.

ریورنڈ پاسٹر الیاس انجم کی ایک اور علمی کاوش۔پرانے عہد نامہ کے اصل متن کا مطالعہ کرنے کے لئےعام مسیحیوں اور خاص بائبل مق...
27/05/2024

ریورنڈ پاسٹر الیاس انجم کی ایک اور علمی کاوش۔
پرانے عہد نامہ کے اصل متن کا مطالعہ کرنے کے لئے
عام مسیحیوں اور خاص بائبل مقدس کے طلبہ کے لئے
"آئیے بائبلی عبرانی سیکھیں"
اپنی کاپی آج ہی بُک کروالیں۔
کتاب حاصل کرنے کے لئے مندرجہ ذیل نمبر پر رابطہ کریں۔
پبلیشر: تہلیم انسٹیٹیوٹ آف بِبلیکل سٹڈیز
فرسٹ پریسبٹیرین چرچ، ریلوے روڈ نزد جی پی او، فیصل آباد

ریورنڈ پاسٹر الیاس انجم کی ایک اور علمی کاوش۔نئے عہد نامہ کے اصل متن کا مطالعہ کرنے کے لئےعام مسیحیوں اور خاص بائبل مقدس...
27/05/2024

ریورنڈ پاسٹر الیاس انجم کی ایک اور علمی کاوش۔
نئے عہد نامہ کے اصل متن کا مطالعہ کرنے کے لئے
عام مسیحیوں اور خاص بائبل مقدس کے طلبہ کے لئے
"آئیے یونانی زبان سیکھیں"
اپنی کاپی آج ہی بُک کروالیں۔
کتاب حاصل کرنے کے لئے مندرجہ ذیل نمبر پر رابطہ کریں۔
پبلیشر: تہلیم انسٹیٹیوٹ آف بِبلیکل سٹڈیز
فرسٹ پریسبٹیرین چرچ، ریلوے روڈ نزد جی پی او، فیصل آباد

15/03/2024

Prayer

Dear Friends, we need your Support for MUKASHFA TV PAKISTAN our YouTube Channel, Subscribe, Likes, Comments, and Share w...
30/01/2024

Dear Friends, we need your Support for MUKASHFA TV PAKISTAN our YouTube Channel, Subscribe, Likes, Comments, and Share with Friends.
براہ کرم مکاشفہ ٹی وی پاکستان کو سبسکرائب، لائک اور دوسروں کے ساتھ شئیر کر کے خدا کے کلام کی خدمت میں ہمارا ساتھ دیجئے ۔
MUKASHFA TV PAKISTAN
A Media Project of
Tehleem Institute of Biblical Studies, Pakistan
First Presbyterian Church, Railway Road, Near GPO, Faisalabad, Pakistan.
Call & WhatsApp: +923156090225
Email: [email protected]
Founder & CEO:
Rev. Pastor ILYAS ANJUM
M. Th. (Applied Theology)
M. Phill. (Mass Communication)
M. A. (Punjabi)

MUKASHFA TV PAKISTANA Media Project of Tehleem Institute of Biblical Studies, PakistanFirst Presbyterian Church, Railway Road, Near GPO, Faisalabad, Pakistan...

Dear Friends, we need your Support for MUKASHFA TV PAKISTAN our YouTube Channel, Subscribe, Likes, Comments, and Share w...
30/01/2024

Dear Friends, we need your Support for MUKASHFA TV PAKISTAN our YouTube Channel, Subscribe, Likes, Comments, and Share with Friends.
براہ کرم مکاشفہ ٹی وی پاکستان کو سبسکرائب، لائک اور دوسروں کے ساتھ شئیر کر کے خدا کے کلام کی خدمت میں ہمارا ساتھ دیجئے ۔
MUKASHFA TV PAKISTAN
A Media Project of
Tehleem Institute of Biblical Studies, Pakistan
First Presbyterian Church, Railway Road, Near GPO, Faisalabad, Pakistan.
Call & WhatsApp: +923156090225
Email: [email protected]
Founder & CEO:
Rev. Pastor ILYAS ANJUM
M. Th. (Applied Theology)
M. Phill. (Mass Communication)
M. A. (Punjabi)

MUKASHFA TV PAKISTANA Media Project of Tehleem Institute of Biblical Studies, PakistanFirst Presbyterian Church, Railway Road, Near GPO, Faisalabad, Pakistan...

https://chat.whatsapp.com/Js6A0asAB6XHPkOD3WKkUJDear Friends, we need your Support for MUKASHFA TV PAKISTAN our YouTube ...
22/01/2024

https://chat.whatsapp.com/Js6A0asAB6XHPkOD3WKkUJ
Dear Friends, we need your Support for MUKASHFA TV PAKISTAN our YouTube Channel, Subscribe, Likes, Comments, and Share with Friends. Click on this link to join MUKASHFA TV PAKISTAN WhatsApp group
براہ کرم مکاشفہ ٹی وی پاکستان کو سبسکرائب، لائک اور دوسروں کے ساتھ شئیر کر کے خدا کے کلام کی خدمت میں ہمارا ساتھ دیجئے۔ مکاشفہ ٹی وی پاکستان واٹس ایپ گروپ میں شامل ہونے کے لیے اس لنک پر کلک کریں۔
MUKASHFA TV PAKISTAN
A Media Project of
Tehleem Institute of Biblical Studies, Pakistan
First Presbyterian Church, Railway Road, Near GPO, Faisalabad, Pakistan.
Call & WhatsApp: +923156090225
Email: [email protected]
Founder & CEO:
Rev. Pastor ILYAS ANJUM
M. Th. (Applied Theology)
M. Phill. (Mass Communication)
M. A. (Punjabi)

WhatsApp Group Invite

Address

Tehleem Institute Of Biblical Studies, First Presbyterian Church, Railway Road, Near GPO
Faisalabad
38090

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mukashfa TV Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mukashfa TV Pakistan:

Share

Category

MUKASHFA TV FACEBOOK LIVE

Mukashfa TV Pakistan starting daily Facebook live streaming from June 15, 2020. Please Like and Share.