H$R Journalist

H$R Journalist Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from H$R Journalist, Media/News Company, Jinah Colony Faisalabad, Faisalabad.

پاکستان کے سمندر میں دنیا کے چوتھے بڑے گیس اور تیل کے ذخائر کا انکشافدوست ملک کے ساتھ مل کر جیوگرافک سروے کا کام مکمل کر...
07/09/2024

پاکستان کے سمندر میں دنیا کے چوتھے بڑے گیس اور تیل کے ذخائر کا انکشاف
دوست ملک کے ساتھ مل کر جیوگرافک سروے کا کام مکمل کرلیا گیا ہے، سروے میں تقریباً 3 سال سے زائد کا عرصہ لگا، سیکیورٹی حکام

کینیا: اسکول میں آگ لگنے سے17 بچے ہلاکنیری کاؤنٹی ہل سائیڈ کی 'اینڈ اراشا اکیڈمی' میں آگ لگنے کا واقعہ آدھی رات کے قریب...
07/09/2024

کینیا: اسکول میں آگ لگنے سے17 بچے ہلاک
نیری کاؤنٹی ہل سائیڈ کی 'اینڈ اراشا اکیڈمی' میں آگ لگنے کا واقعہ آدھی رات کے قریب پیش آیا جس نے ان کمروں کو لپیٹ میں لے لیا جہاں بچے سو رہے تھے۔

سرکاری خرچ پر اعلیٰ تعلیم کیلئے بیرون ملک جانے والے اسکالر سلپ ہونے لگے، ایچ ای سی کیلئے نیا بحران
07/09/2024

سرکاری خرچ پر اعلیٰ تعلیم کیلئے بیرون ملک جانے والے اسکالر سلپ ہونے لگے، ایچ ای سی کیلئے نیا بحران

پی ٹی آئی کے جلسے کی تیاریاں مکمل، وزیراعلیٰ کے پی کا قافلوں کو لیڈ کرنے کا فیصلہ
07/09/2024

پی ٹی آئی کے جلسے کی تیاریاں مکمل، وزیراعلیٰ کے پی کا قافلوں کو لیڈ کرنے کا فیصلہ

چودھری شجاعت حسین سیاسی درجہ حرارت کم کرنے کیلئے متحرک اس حوالے سے چودھری شجاعت حسین نے اسلام آباد میں سیاسی جماعتوں کے ...
07/09/2024

چودھری شجاعت حسین سیاسی درجہ حرارت کم کرنے کیلئے متحرک اس حوالے سے چودھری شجاعت حسین نے اسلام آباد میں سیاسی جماعتوں کے سربراہوں، اراکین پارلیمنٹ، سینئر صحافیوں اور حکومتی شخصیات سے اہم ملاقاتیں کیں۔

‏وفاقی حکومت نے عید میلادالنبی ﷺ کے موقع پر 17 ستمبر بروز منگل عام تعطیل کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا
07/09/2024

‏وفاقی حکومت نے عید میلادالنبی ﷺ کے موقع پر 17 ستمبر بروز منگل عام تعطیل کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا

تحریک انصاف کے 8 ستمبر کے جلسے کا مقام تبدیل کر دیا گیاضلعی انتظامیہ نے پی ٹی آئی جلسے کا مقام تبدیل کرتے ہوئے نیا این ...
07/09/2024

تحریک انصاف کے 8 ستمبر کے جلسے کا مقام تبدیل کر دیا گیا
ضلعی انتظامیہ نے پی ٹی آئی جلسے کا مقام تبدیل کرتے ہوئے نیا این او سی جاری کر دیا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے تحریک انصاف کے 8 ستمبر کو ہونے والے جلسے کے مقام کو تبدیل کردیا۔ علی امین گنڈاپور نے اسلام آباد انتظامیہ سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا اور جلسہ گاہ کی تبدیلی کے حوالے سے آگاہ کیا جس پرضلعی انتظامیہ نے پی ٹی آئی جلسے کا مقام تبدیل کرتے ہوئے نیا این او سی جاری کر دیا۔

Address

Jinah Colony Faisalabad
Faisalabad
38000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when H$R Journalist posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share