Zunair

Zunair A Muslim. A Pakistani.

18/11/2025

جہاں بیٹیوں کے قدم پڑتے ہیں
وہاں برکت اُترتی ہے

فیصل آباد میں پبلک ٹرانسپورٹ کے نئے دور کا آغاز ہونے کےقریب۔ڈپٹی کمشنر ندیم ناصرنےمیٹرو روٹ کا فائنل وزٹ مکمل کر لیا۔ک...
18/11/2025

فیصل آباد میں پبلک ٹرانسپورٹ کے نئے دور کا آغاز ہونے کےقریب۔ڈپٹی کمشنر ندیم ناصرنےمیٹرو روٹ کا فائنل وزٹ مکمل کر لیا۔کہتے ہیں۔میٹرو بس روٹ پر کام 10 دسمبر تک شروع ہوگا۔22 مقامات پر بس ڈپو بنائے جائیں گے۔لینڈ ایکوزیشن کا عمل چند دن میں شروع کر دیا جائے گا۔

18/11/2025

کینیا جیسا چھوٹا ملک چاۓ بیچ کر خود کفیل ہو گیا
اور ہم معدنیات، گیس کے ذخائر اور زراعت کے باوجود بھی کنگال رہ گئے

خاندانی لوگ آسانیاں پیدا کرتے ہیں جبکہ گھٹیا لوگ پریشانیاں، جیسی نسل ویسی فصل...!!
18/11/2025

خاندانی لوگ آسانیاں پیدا کرتے ہیں جبکہ گھٹیا لوگ پریشانیاں، جیسی نسل ویسی فصل...!!

18/11/2025

مشہور اداکارہ ماہرہ خان اور فواد خان آج 18 نومبر کی شام 7 بجے لائل پور گیلریا فیصل آباد پہنچیں گے، جہاں وہ اپنے مداحوں سے ملاقات کریں گے

کوئی ترمیم، کوئی تدبیر ان کی تقدیر نہیں بدل پائی۔ 💔
18/11/2025

کوئی ترمیم، کوئی تدبیر ان کی تقدیر نہیں بدل پائی۔ 💔

18/11/2025

نماز نیند سے بہتر ع

17/11/2025

جن کا کوئی باہر ملک میں نہ ہو
انکا میں ہوں آپ پریشان نہ ہوں

17/11/2025

کیا جھال پل کے دوسرے حصے کی
مرمت بھی طویل انتظار کروائے گی ؟؟؟

17/11/2025

نماز نیند سے بہتر ہے

16/11/2025

خود پر یقین ہی وہ طاقت ہے جو تمہیں وہاں پہنچا دیتی ہے جہاں لوگ صرف سوچ سکتے ہیں۔

16/11/2025

مہربان بنو،
زندگی تمہیں انعام دے گی۔

Address

Faisalabad

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zunair posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Zunair:

Share