23/08/2025
بسم اللہ الرحمن الرحیم ۔
الحمدللہ۔
پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے زیر اہتمام سیلاب سے ہونے والی تباہی کے اثرات کی مرمت زور و فروش سے جاری ہے۔گلیوں میں جو کیچڑ جمع تھا جس سے کہ راستہ بند تھا اسے صاف کیا جا رہا ہے تاکہ لوگوں کا گزر ہو سکے اور لوگوں تک جلد امداد پہنچائی جائے۔