Princess Haram Fatima

Princess Haram Fatima Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Princess Haram Fatima, Digital creator, P-66 Street No 9 Opposite Universityof Agriculture Gp gate, Faisalabad.

12/01/2025

Liya Jab Se Maine Naam e Muhammad | Sawere Sawere

08/01/2025

Old Life Memories

13/12/2024

*جمعہ کے دن کو قیمتی بنانے والے چار اعمال*

اگر ہم جمعہ کے دن یہ چار کام کر لیں تو ہمارا یہ دن بہت قیمتی بن جائے گا

1️⃣ *سورہ کہف کی تلاوت*
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جو شخص جمعہ والے دن سورہ کہف کی تلاوت کرتا ہے تو اس کے لیے دو جمعوں کے درمیان ایک نور روشن رہتا ہے

سورہ کہف کی تلاوت پورے دن میں کسی بھی وقت کر سکتے ہیں

2️⃣ *قبولیت کی گھڑی میں دعا*

جمعہ والے دن ایک ایسی گھڑی ہے جس میں مسلمان بندہ جو بھی دعا کرتا ہے اللہ قبول فرماتے ہیں اکثر احادیث کے مطابق وہ اخری وقت ہے یعنی عصر سے مغرب کے درمیان تو عصر سے مغرب کے درمیان خصوصی طور پر ہم دعاؤں کا اہتمام کریں اور اگرسارا وقت نہ ہوسکے تو کم از کم اخری 20 25 منٹ تنہائی میں بیٹھ کر اللہ رب العزت سے اپنی دنیا اوراخرت کی ہر چیز مانگیں

3️⃣ *جلدی جمعے کے لیے جانا*

قران پاک میں ھے
اذا نودي للصلاه من يوم الجمعه فاسعو الى ذكر الله
جب جمعہ کی اذان ہو جائے توجلدی اللہ کے ذکر کی طرف چلو اورخرید فروخت چھوڑ دو
لھذا جمعہ کی اذان کے بعد کاروبار کرنا اور دوسرے کاموں میں مشغول ہونا ناجائز ہے فورا انسان کو جمعہ کی تیاری کر کے جمعہ کی طرف جانا چاہیے

4️⃣ *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات اقدس پر درود پاک کا پڑھنا*

اقا علیہ الصلوۃ والسلام نے ارشاد فرمایا جمعہ والے دن کثرت سے درود پاک پڑھو
بہتر یہ ہے کہ انسان ہزار مرتبہ درود پاک پڑھے
کوئی بھی مختصر درود پاک ہم پڑھ لیں سب سے مختصر ہے *صلی اللہ علیہ وسلم* اور اسی طرح
*اللہم صلی علی محمد وعلی الہ وبارک وسلم*

یہ کامل درود پاک ہےاس درودپاک میں

*اللہ رب العزت کا نام بھی ہے*
*اقا علیہ الصلوۃ والسلام کا نام بھی ہے*
*صلاۃ بھی ہے*
*سلام بھی ہے*
*برکت بھی ہے*
*اپ صلی اللہ علیہ وسلم کی ال کا تذکرہ بھی ہے*

اس میں چھ چیزیں ھیں
کوشش کریں *یہ درود پاک ہزار مرتبہ پڑھ لیں*

اگر ہم یہ چار کام کر لیں تو ہمارا یہ دن ان شاءاللہ بہت قیمتی بن جائے گا اللہ رب العزت ہمیں اس دن کی صحیح طور پر قدر کرنے کی توفیق عطا فرمائے امین

صبح بخیر!"نئے دن کا آغاز ہمیشہ ایک نئی امید کے ساتھ کریں، کیونکہ ہر طلوع ہونے والا سورج آپ کے خوابوں کو حقیقت میں بدلنے ...
10/10/2024

صبح بخیر!
"نئے دن کا آغاز ہمیشہ ایک نئی امید کے ساتھ کریں، کیونکہ ہر طلوع ہونے والا سورج آپ کے خوابوں کو حقیقت میں بدلنے کی نئی امید لے کر آتا ہے۔"

PKNC Food & Nutrition Festival
03/10/2024

PKNC Food & Nutrition Festival

01/10/2024

*کبھی آپ نے سوچا ہے کہ یہ "ایڈمنز" بغیر کسی اجرت کے بغیر کسی مطلب کے اپنے قیمتی وقت کو صرف کر کے طرح طرح کی مصروفیات کے باوجود صرف آپ کیليے حسین لفظوں کے گلدستے بنا کر کیوں پیش کرتے ہیں ۔۔۔؟؟*
*کیوں جڑے رہتے ہیں آپ لوگوں سے ۔۔۔۔۔۔؟ تاکہ آپ اکیلے میں تھوڑا مسکرا سکیں، کچھ اچھے لفظوں سے اپنے اندر کی فیلنگز کو جانچ سکیں، کسی کو یاد کر سکیں، کسی کو دعا دے سکیں اور اپنا کچھ وقت اچھا گزار سکیں۔۔۔۔۔۔۔۔*

*اس دنیا میں کوئی کسی کو کچھ نہیں دے سکتا سوائے پیار عزت واحترام اور دعا کے، کوئی کسی کے لیے اہم نہیں ہوتا سب اپنے اپنے مفاد کی خاطر اچھے ہونے کا احساس دلا کر اپنا کچھ وقت سنوارتے ہیں۔۔۔*
*آپ بس پیج کو وقت دیا کریں دعائيں دے دیا کریں اور پیج میں اپنی موجودگی کا احساس دلا دیا کریں ری ایکشن کے ذریعے۔۔۔۔ یہی آپ کی اعلٰی ظرفی کا ثبوت ہوگا ۔۔۔۔۔✨🫀💐*
اور اسی کے ساتھ ساتھ آج کی ایک پوسٹ پے ہمھاری ایڈمن ٹیم کے مطالق کچھ کہنا چائے تو وہ بھی کہے دیجیے جیسے کی تعریف شکائت کچھ بھی ہو ایڈمن کا نام میشن کر کے بول دیں
نوٹ " جو بھی انتظامیہ کے بار میں کہے وہ تمیز کے دائرے میں ہونا چاہیے " شکریہ

Address

P-66 Street No 9 Opposite Universityof Agriculture Gp Gate
Faisalabad
38000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Princess Haram Fatima posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Princess Haram Fatima:

Share