Esaholic world

Esaholic world Following me

01/09/2025

جب 1 بوتل خون کیلئے آپ کو سوشل میڈیا پر پوسٹ کرنا پڑے تو پھر شادی میں 400 رشتے دار یا سالگرہ میں 50 دوست بلانا بند کریں 😰

01/09/2025
26/08/2025

*‏دنیا کی ہر چیـــــــــز انسان کی خدمتــــــــ کر رہی ہے ... اگر کوئی انسان کو ... تکلیفــــــــ دے رہا ہے ... تو وہ انسان ہی ہے ..........*

25/08/2025

25 likes, 2 comments. “ ”

"دل کی تنہائیاں الفاظ میں ڈھل جاتی ہیں،یادیں اکثر بارش کی طرح برستی ہیں۔" 🌧️💭
23/08/2025

"دل کی تنہائیاں الفاظ میں ڈھل جاتی ہیں،
یادیں اکثر بارش کی طرح برستی ہیں۔" 🌧️💭

تو اِدھر اُدھر کی نہ بات کر، یہ بتا کہ قافلہ کیوں لُٹا ؟ مجھے رہزنوں سے گِلہ نہیں، تیری رہبری کا سوال ہے
21/08/2025

تو اِدھر اُدھر کی نہ بات کر، یہ بتا کہ قافلہ کیوں لُٹا ؟
مجھے رہزنوں سے گِلہ نہیں، تیری رہبری کا سوال ہے

Address

Faisalabad

Telephone

+923149444940

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Esaholic world posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Esaholic world:

Share

Category