We Deal In All Kind of Paper Printing & Graphic Designing
22/08/2025
ایڈووکیٹ ٹلوں نے کالا کوٹ ایویں نئیں پایا
انڈین پنجابی کامیڈین جسوندر بھلا انتقال کر گئے
22/08/2025
اگلوں نے گھر بیٹھے بیٹھے پاکستانیوں سمعیت دیگر ممالک کے موبائل فونز کے ڈسپلے تبدیل کر دیئے اور وہ بھی کسی سافٹ ویئر اپ ڈیٹ کے بغیر ۔ اس کا سیدھا مطلب ہے کہ ہمارے موبائلز کی اندرونی سیٹنگ تک ان کے کنٹرول میں ہے ۔ ویسے مجھے لگتا ہے کہ انہوں نے ان پاکستانی شیر جوانوں کو پیغام دیا ہے کہ یہ ہے تمہاری اوقات ۔ ادھر ہمارے شیر ہیں کہ پورا ہفتہ فیس بک پر تھرتھلی مچائے رکھی کہ ہم اجازت نہیں دیتے کہ فیس بک ہمارے تھوبڑے استعمال کرے !
22/08/2025
Juma Mubarak♥️
22/08/2025
Mughal Art 4 U
18/08/2025
نام: فرحان جرم: جعلی بینک ٹرانسفر رسیدیں دینا / ایزی پیسہ فراڈ کرنایہ شخص راولپنڈی اور اسلام آباد کے علاقوں میں مختلف بھیس بدل کر فراڈ کرتا رہا ہے۔دکانداروں نے رنگے ہاتھوں پکڑا، جس کے بعد 25 جولائی کو سی آئی اے راولپنڈی نے گرفتار کر کے پولیس چوکی بحریہ ٹاؤن کے حوالے کر دیا۔بعد ازاں، چونکہ یہ شخص راولپنڈی کینٹ تھانے کا اشتہاری تھا، اس لیے پولیس چوکی بحریہ نے اسے تھانہ کینٹ، راولپنڈی کے حوالے کر دیا ہے۔📌 اگر کسی کے ساتھ اس نے فراڈ کیا ہے تو فوری طور پر تھانہ کینٹ راولپنڈی یا قریبی پولیس اسٹیشن سے رابطہ کرے۔📞 یا 15 پر کال کر کے اطلاع دیں۔🔴 براہ کرم یہ اطلاع زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ مزید متاثرہ افراد سامنے آ سکیں۔
Rawalpindi Police Punjab Police Pakistan
18/08/2025
یہ ہیں جی اپنے پاپا کی پریاں ڈرائیو چیک کریں اور لباس چیک کریں اور دماغ چیک کریں پھر سپیڈ تو اپ دیکھ ہی رہے ہیں
18/08/2025
کراچی کے علاقے فشری میں ڈاکو غیر ملکی کمپنی کے ملازمین سے 1 کروڑ 56 لاکھ روپے کی رقم لوٹ کر فرار ہوگئے
18/08/2025
انشاء اللہ ایک دن پاکستان ایک عظیم ملک بنے گا۔ 🤲🇵🇰♥️
18/08/2025
گورنمنٹ ٹیکنیکل کالج کوہاٹ روڈ پشاور
کاش آج لاھور والا کتی ماں کا بچہ یہاں بھی ایک ویڈیو بناتا اور کہتا سب دا کتا پیو آگیا جے
18/08/2025
افغانستان میں ریپ کیس ثابت ہونے پر نوجوان کو پتھروں کے سائے تلے ہمیشہ کے لیے خاموش کر دیا گیا۔ہر پتھر کے ساتھ گونجتی چیخیں، آہیں اور بے بسی کا درد دل دہلا دیتا ہے۔یہ منظر انسانیت کے لیے لرزہ خیز پیغام ہے۔اسلامی قانون کے تحت سنائی گئی سزا کا انجام دیکھ کر کلیجہ کانپ اُٹھتا ہے۔اگر یہ منظر نہیں دیکھا تو سمجھو تم نے جزا و سزا کی وہ حقیقت نہیں دیکھی جسے لفظوں میں سمیٹنا ناممکن ہے…"
ہری پور چھپر روڈ ڈونگہ اڈا کے پاس ٹریفک حادثہ
ایمبولینس کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار فیملی کی چھوٹی بچی ایمبولینس کے ٹائروں کے نیچے آ کر موقع پر جابحق ۔۔ بچی کے والدین دونوں زخمی ۔۔
نجی ایمبولینس ڈرائیور موٹر سائیکل کو ٹکر مارنے کے فوری بعد ایمبولینس چھوڑ کر موقع سے فرار ۔۔
ذرائع ۔۔
بچی کی نعش اؤر زخمیوں کو ٹراما سنٹر ہریپور منتقل کر دیا گیا
Be the first to know and let us send you an email when Mughal Art posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.