16/02/2024
السلام علیکم فیس بک فیملی..کیسے ہیں اپ لوگ ٹھیک ہیں.
اج فیس بک سکرول کرتے ہوئےمیں نے (mazz sfdar)جو ایک مشہور یوٹیوبر ہی ملین سبسکرائبر رکھتے ہیں۔ان کی ویڈیو انکھوں سے گزری۔جہاں وہ بتا رہے تھے کہ انہیں ایک بزنس میں چار کروڑ کا نقصان ہوا۔ان کا سوات میں کھولا ہوا ایک ریسٹورنٹ/Resort۔جس کی مینٹیننس,رینٹ اور بے شمار خرچے ملا کرملینز اف روپیزاپنی جیب سے دے رہے تھے.جبکہ ان کا کسٹمر نہ ہونے کے برابر تھا.چار کروڑ برباد کرنے کے بعد انہیں اس بات کا احساس ہواکہ انہوں نے اپنی زیادہ اڈینس ہونے کی ہونے کی وجہ سےجو ریسٹورنٹ اوپن کیا تھا.وہ اڈینس تو جا ہی نہیں رہی سوات ان کے ریسٹورنٹ میں😀..اور انہیں اپنا بزنس بند کرنا پڑا.
کہنے کا مقصدیہ ہے صرف انویسٹ کر دینابزنس کرنا نہیں ہوتا.کسی پہ بھی بزنس پر پیسہ لگانے سے پہلے.ہر طرح سےمارکیٹ ریسرچ اور اڈینس ریسرچ بڑی ضروری ہے.اپ کوکسی بھی جگہ انویسٹ کرنے سے پہلےڈیموگرافکس,اڈینس,لوکیشن,کیس سٹڈی ,فیوچر سٹیٹس۔۔۔ان سب کو مدنظر رکھنا بڑا ضروری ہے۔ای کامرس و یافزیکل بزنس انویسٹمنٹ چھوٹی کریں یا بڑی.لیکن ایکسپرٹس اور ایکسپیرینس لوگوں سےمشورہ ضرور کریں
..کاپیڈ...
..منقول...