Khabar Nama News Network

  • Home
  • Khabar Nama News Network

Khabar Nama News Network Latest Update News of the whole world A Best News Site in the world

17/03/2025
17/03/2025
17/03/2025
17/03/2025
17/03/2025

📚✨ Get ready for a celebration of books and creativity!

Join us at the GCWUS Book Fair & Literary Festival on April 15-16, 2025 for two days of inspiring talks, exciting book stalls, and literary magic. Don't miss out on this unforgettable experience! 📖🎭

17/03/2025

گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد میں ہفتہ صفائی مہم، بہترین کارکردگی پر اعزازی سرٹیفکیٹ تقسیم

صفائی صرف ایک عمل نہیں بلکہ ایک طرزِ زندگی ہے۔ پروفیسر ڈاکٹر رؤف اعظم

گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد کے شعبہ نظامت امور طلباء کے تحت کام کرنے والے گرین یوتھ موومنٹ کلب کے زیر اہتمام ہفتہ صفائی مہم کا انعقاد کیا گیا، جس میں مختلف شعبہ جات کے درمیان صفائی و ستھرائی کے حوالے سے مقابلہ منعقد ہوا۔ اس مہم کا مقصد یونیورسٹی میں صفائی اور ماحول کی بہتری کے لیے شعور اجاگر کرنا تھا۔ ہفتہ صفائی کے حوالے سے مقابلہ کے انعقاد کے بعد تقریب تقسیمِ اعزازی سرٹیفکیٹ اقبال ہال میں منعقد ہوئی۔ اِس تقریب میں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر رؤف اعظم نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔ تقریب میں تمام شعبہ جات کے سربراہان، ڈینز اور گرین یوتھ مومنٹ کلب کے انچارج ڈاکٹر صابر حسین، ڈاکٹر فرخ عظیم اور ڈاکٹر صائمہ مزمل بھی موجود تھیں۔
وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر رؤف اعظم نے اس موقع پر صفائی ستھرائی کی اہمیت پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ یونیورسٹی میں صفائی ستھرائی کے معاملات اور اس کی تزئین و آرائش کے لیے سب کو مل کر کام کرنا ہو گا۔ان کا کہنا تھا کہ ہمیں یونیورسٹی کو اپنا دوسرا گھر سمجھتے ہوئے اس کی صفائی اور خوبصورتی کا خیال رکھنا چاہیے۔ صرف باتوں سے نہیں بلکہ عملی اقدامات سے ہم ایک صاف ستھرا اور خوشگوار تعلیمی ماحول پیدا کر سکتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ یونیورسٹی کی بہتری اور فلاح و بہبود کے لیے ہم سب کو مل کر کام کرنا ہوگا تاکہ ایک خوشگوار اور صحت مند ماحول فراہم کیا جا سکے۔ اس موقع پر خطاب میں پروفیسر ڈاکٹر صابر حسین نے کہا کہ اسلام ہمیں صفائی کی تعلیم دیتا ہے، اور ہمیں چاہیے کہ ہم اس نظریے کو سمجھ کر اپنی زندگی میں اپنائیں۔
صفائی مہم میں یونیورسٹی کے مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے فیکلٹی ممبران پر مشتمل ججز کمیٹیوں نے یونیورسٹی کے تمام شعبہ جات کی صفائی کے حوالے سے کارکردگی کا جائزہ لیا اور انہیں طے شدہ معیار کی بنیاد پر نمبر دئیے۔ اس مقابلہ میں پوزیشن حاصل کرنے والے شعبہ جات , مقابلہ کے ججز اور آرگنائزرز کو تعریفی اسناد سے نوازا گیا۔ یہ مہم یونیورسٹی میں ایک مثبت تبدیلی کی علامت ہے، جس سے نہ صرف طلبہ میں صفائی کے شعور کو فروغ ملا بلکہ ماحول کو بہتر بنانے کی عملی کوششوں کو بھی سراہا گیا۔

17/03/2025

The deadline for the Chief Minister's Laptop Program has been extended until 𝐌𝐚𝐫𝐜𝐡 𝟏𝟖, 𝟐𝟎𝟐𝟓.
Don't miss this golden opportunity to apply and secure your free laptop.

Chief Minister's Laptop Program distribution to 110,000 students, ensuring that every eligible BS( Ist & 2nd Semester) student in Public Sector HED Colleges, All Public sector universities,Medical & Dental Colleges has access to cutting-edge tech! Core i7. 13th Gen 💻

*Eligibility Criteria:*
- _Domicile:_ Punjab
- _BS Students:_ 65%+ in Intermediate
- _Medical & Dental Students:_ 80%+ in Intermediate
Apply now online http://cmlaptophed.punjab.gov.pk
& step into a brighter, tech-driven future! 🎓
For inquiries, reach out at [email protected] (Email)




17/03/2025

ساجد خان اور عثمان شنواری کی مولانا طارق جمیل کے ساتھ ملاقات ۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔

17/03/2025

آصف علی نے کل نیشنل T20 کپ 2025 کے اپنے پہلے میچ میں ایک زبردست اننگ کھیلی جس میں انہوں نے 250 کے اسٹرائیک ریٹ کے ساتھ 5 چھکوں اور 3 چوکوں کی مدد سے 24 گیندوں کا سامنا کیا اور 60 رنز اسکور کئے ۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khabar Nama News Network posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Khabar Nama News Network:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share