22/12/2025
جاناں... ✨❤️
مُجھے تُم سے کیا درکار ہے؟
بس ایک صبح.....
وہ صبح کہ جس میں تُمہاری پیشانی پر ایک بوسہ ہو، جو میرا ہو
میری پیشانی پر ایک بوسہ ہو، جو تُمہارا ہو
اور ایسی لگاتار صبحیں
تا حیات!!