
21/07/2025
الحمدللہ بالآخر اچھی خبر آ ہی گئی۔
انیشہ کا خاندان مل گیا۔ والدہ،چچا اور دیگر عزیزوں سے بات ہوگئی ہے۔۔ بچپن کی تصاویر بھی بھیجی ہیں۔
اس کیس نے بہت تھکایا لیکن الحمدللہ مشن کامیاب ہوگیا۔
جن دوستوں نے پوسٹ اور ویڈو شئیر کی ان سب کا بہت بہت شکریہ۔
مکمل تفصیلات جلد ان شاءاللہ بھائی ولی اللہ معروف کے يوٹيوب اور فيسبُک سے شئیر کرے گے
Zindabad
@