Islamic Creative

Islamic Creative Official Isiamic Creative Page

😢 افسوس ناک خبر 💔فلسطین کے لیے راشن لے جانے والے اور حق میں نکلنے والے مرد مجاہد سینیٹر مشتاق احمد کو اسرائیلی فوج نے گر...
02/10/2025

😢 افسوس ناک خبر 💔
فلسطین کے لیے راشن لے جانے والے اور حق میں نکلنے والے مرد مجاہد سینیٹر مشتاق احمد کو اسرائیلی فوج نے گرفتار کر لیا ہم پاکستانی حکومت اور ارمی چیف سے اپیل کرتے ہیں کہ اسرائیل حکومت سے بات چیت کرے اور 24 گھنٹوں کے اندر اندر سینیٹر مشتاق احمد خان کو اور ان کے قافلے صحیح سلامت رہا کیا جائے ... اللہ تعالی کی رضا کے لیے اس پوسٹ کو شیئر کریں تاکہ پاکستانی حکومت اور ارمی چیف کو یہ پہنچ جائے اور جلد اس بات پر ایکشن لیا جائے تاکہ سینیٹر مشتاق احمد خان اور ان کے قافلے کو کوئی نقصان نہ پہنچے 😔💔

20/02/2024
لوگ کہہ رہے ہیں 2023 کا آخری دن ہے کیا کھویا کیا پایا؟ہم نے اسطرح کے کئی ہیرے کھوئے ہیں اللہ استاد جی کی مغفرت فرمائے آم...
31/12/2023

لوگ کہہ رہے ہیں 2023 کا آخری دن ہے کیا کھویا کیا پایا؟
ہم نے اسطرح کے کئی ہیرے کھوئے ہیں اللہ استاد جی کی مغفرت فرمائے آمین یا رب العالمین
😭😭😭😭

08/07/2023

30/11/2022
23/11/2022

Heartbreaking nazam | 2022 Qari binyameen abid | ik musafir tha kuch dair thehra yaha

Address

Faisalabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamic Creative posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category