94 News

94 News 94 News HD is a Tv channel
To promote the Talent of Pakistan, Education, Community, Social Work

02/10/2025
02/10/2025

فیصل آباد (94 نیوز سٹی رپورٹر) پاکستان یارن مرچنٹس ایسوسی ایشن کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے چیف کمشنرانکم ٹیکس ریجن رائے راشادحسین نے کہاکہ ایف بی آر میںپاکستان یارن مرچ...

02/10/2025

آر پی او فیصل آباد ذیشان اصغر کی زیر صدارت آر پی او آفس کمیٹی روم میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کے متوقع دورہ فیصل ٓباد کے سلسلے میں سیکیورٹی...

02/10/2025

فیصل آباد(94 نیوز سٹی رپورٹر) دنیا کے ترقی یافتہ ممالک کی جدید زرعی تحقیق سے استفادہ کرتے ہوئے پاکستان میں گندم سمیت مختلف فصلوں کی فی ایکڑ پیداوار میں نمایاں اضافہ ہو....

02/10/2025

فیصل آباد(94 نیوز سٹی رپورٹر) ایف ڈی اے کے ون ونڈو کاؤنٹر کے ذریعے گزشتہ 9 ماہ کے دوران مجموعی طور پر 1972درخواست گزاروں کو ریلیف فراہم کیا گیا جبکہ 85 درخواستیں مختلف شعبو...

02/10/2025

گھر کے سامنے کوڑا پھینکنے سے منع کرنا مہنگا پڑگیا، ہمسایوں نے گھر میں گھس کر بازو توڑ دئیے
فیصل آباد :تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقہ لاثانی ٹاؤن سرگودہا روڈ پر گھر کے سامنے کوڑا پھینکنے سے منع کرنے پر ہمسائے دشمن بن گئے ڈنڈوں سے حملہ آور ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق سرگودھا روڈ پر لاثانی ٹاؤن کے صدر بلاک کے عبدالرحمان نے پولیس کو درخواست دی کہ ان کے ہمسائے فائق، حسام اور حید نامی کئی بار گھر کے گیٹ کے سامنے کوڑا کرکٹ پھینکتے تھے کئی بار منع کیا مگر وہ باز نہ آئے مورخہ 25ستمبر کو دوپہر 12بجے کے قریب انہوں نے پھر ہمارے گھر کے سامنے کوڑا پھینکا ہم نے منع کیا تو وہ پہلے سے ہی لڑائی کیلئے تیار تھے جنہوں نے اسے ڈنڈوں سے مارنا شروع کردیا وہ اپنے گھر بھاگ گیا مگر وہ تینوں اور انکے ساتھ نامعلوم افراد بھی اس کے پیچھے گھر میں داخل ہو گئے اور شدید تشددکیا جس سے اسکے دونوں بازو ٹوٹ گئے، 15 پر کال کرنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی اور اہل علاقہ مضروب کو الائیڈ ہسپتال لے گئے۔ پولیس نے ملزمان کے خلاف ایف آئی آر درج کر لی اور ملزمان کی تلاش شروع کر دی۔

02/10/2025

فیصل آباد (94 نیوز سٹی رپورٹر) تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقہ لاثانی ٹاؤن سرگودہا روڈ پر گھر کے سامنے کوڑا پھینکنے سے منع کرنے پر ہمسائے دشمن بن گئے ڈنڈوں سے حملہ آور ہوگئے۔ تف...

01/10/2025

فیصل آباد(94 نیوز سٹی رپورٹر) کمشنر فیصل آباد راجہ جہانگیر انور نے فیصل آباد ڈویژن میں فضائی آلودگی، سموگ کی روک تھام اور مانیٹرنگ کے لئے 16 رکنی سموگ مانیٹرنگ و کنٹرول ...

01/10/2025

فیصل آباد (94 نیوز سٹی رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے عوامی خدمت مشن کے تحت ضلع فیصل آباد میں پنجاب انفورسمنٹ اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی فورس (پیرا) باقاعدہ طور ...

01/10/2025

راولپنڈی (94 نیوز) سینیٹر علی ظفر کا کہنا ہے عمران خان نے علی امین گنڈاپور کو مزید بات کرنے سے روکتے ہوئے فوری طور پر ملاقات کے لیے کل بلایا ہے لیکن انہیں وزارت اعلیٰ سے ...

Address

Main Jaranwala Road
Faisalabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 94 News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to 94 News:

Share