92 News Faisalabad

92 News Faisalabad Latest News updates from all around Faisalabad.

⚠️⚠️⚠️اگر آپ فیصل آباد کے کسی بھی حلقہ سے ووٹنگ کے دوران بے ضابطگی، دھاندلی یا جھگڑا دیکھیں یا ووٹ ڈالنے میں کسی پریشانی...
07/02/2024

⚠️⚠️⚠️
اگر آپ فیصل آباد کے کسی بھی حلقہ سے ووٹنگ کے دوران بے ضابطگی، دھاندلی یا جھگڑا دیکھیں یا ووٹ ڈالنے میں کسی پریشانی کا سامنا کرنا پڑے تو اس نمبر پر رابطہ کریں یا ویڈیو واٹس ایپ کریں۔۔
0334140 4124

8 Years Journey ✔️A Team With Ultimate Goals 💪✍️
06/02/2023

8 Years Journey ✔️
A Team With Ultimate Goals 💪✍️

Alhamdulillah ♥️
06/02/2023

Alhamdulillah ♥️

ApplyNow!
23/12/2022

ApplyNow!

24/09/2022
19/09/2022



New kits for T20i Worlcup2022.
Your Thoughts???

15/09/2022

https://www.facebook.com/tntpkstn
Please Do Like & Share.

The purpose of creating TNT Pakistan is to keep you informed about domestic and foreign affairs. We will try our best to bring the facts behind any news to you.

Good News.
15/09/2022

Good News.


پٹرول کی قیمت 9.62 روپے کمی کا امکان، ہائی اسپیڈ ڈیزل میں اضافہ متوقع

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں 16 ستمبرسے کم ہونے کا امکان ہے، زرائع کے مطابق پٹرول کی قیمت 9.62 روپئے کم ہوکر 235.98 روپئے سے 226روپئے ہوسکتی ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت 3.04روپئے اضافے کے بعد 247.26سے بڑھ کر 250.30 روپے ہوسکتی ہے انڈسٹریل زرائع کے مطابق یکم ستمبر سے ڈیزل کی قیمت 15فیصد بڑھی ہے یعنی 6.46روپئے بڑھ کر 133.93سے 140.38فی لیٹر ہوگئی تھی۔ زرائع نے بتایا ہے کہ ایکسچینج ریٹ میں بھی اضافہ دیکھا گیا ہے جو 217.81سے بڑ کر 225.63روپئے ہوا ہے۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل پر کسٹم ڈیوٹی 18.74اضافہ ہوا ہے۔

11/09/2022


حکومت کا یوٹرن، بجلی صارفین کو دیا گیا ریلیف ختم

وفاقی حکومت کی جانب سے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ سرچارج دوبارہ وصول کرنے کے فیصلے کی وجہ سے لیسکو کے بائیس لاکھ صارفین کو تین ارب پچاس کروڑ روپے سے زائد بلز چھ اقساط میں ادا کرنا ہوں گے۔

ذرائع کےمطابق بجلی کے بلوں پر فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں ریلیف دوبارہ وصول کیا جائے گا جس سے لیسکو کے صارفین سے تین ارب پچاس کروڑ روپے دوبارہ وصول کیا جائیں گے، جس سے کمپنی کے 22 لاکھ صارفین کو چھ ماہ کے دوران اربوں روپے کی ادائیگی کرنا ہو گی۔

فیصلے کے مطابق اکتوبر سے لیکر مارچ تک صارفین سے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ سرچارج وصول کیا جائےگا، نیپرا کی منظوری سے جون میں نو روپے نواسی پیسے فی یونٹ کے حساب سے ایف پی اے چارج کیا گیا۔

تاہم عوام کے احتجاج اور مظاہروں کی وجہ سے حکومت نے اگست میں ریلیف دینے کا اعلان کیا لیکن اب دوبارہ وصول کرنے کا اعلان کیا گیا ہے، حکومت کا تین سو یونٹس تک دیا گیا عارضی ریلیف بھی کسی کام نہ آیا فیصلے کے بعد اب ٹیوب ویلز کے صارفین کو بھی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ اقساط میں ادا کرنا ہو گی۔

واضح رہے کہ وزیراعظم نے گھریلو صارفین کو ریلیف دیا لیکن اب دوبارہ وصول کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔

Address

92 News, West Canal Road, Faisal Town
Faisalabad
38000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 92 News Faisalabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to 92 News Faisalabad:

Share