Group of Nawa-e-Gojra Media (Nawa-e-Gojra Newspaper) (Live Nawa-e-Gojra Youtube Channel) (Nawa-e-Go
05/02/2025
The Ancient 4,500-Year-Old Tunic at the Egyptian Museum.
18/07/2024
08/04/2024
رحمان بابا ایکسپریس پکا آنا اور گوجرہ کے درمیان حادثہ کا شکار، انجن ڈرائیور اور اسسٹنٹ زخمی،
گوجرہ۔تھانہ صدر کی حدود میں واقع گاؤں 94 ج۔چ کے قریب ریٹ سے بھرا ڈمپر ریلوے ٹریک پر بند ہو گیا جس سے مسافر ٹرین اس سے ٹکرا گی انجن کو کافی نقصان پہنچا ہے ڈرائیور انجن کے اندر پھنسے ہوئے ہوئے پولیس ریسکیو حکام اور عوام لوہا کاٹ کر ان کو باہر نکالنے کی کوشش میں مصروف ہے ۔۔مولا سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین
Be the first to know and let us send you an email when Nawaegojra posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.