Eshaal Malik

Eshaal Malik hi this is eshaal Malik .I'm a blogger.i'll share amazing content here .so stay connected.

ایک ہوتے ہیں کتابیں پڑھنے والے ۔۔۔اور ایک ہوتے ہیں کتاب پڑھتے ہوئے بہرے ، گونگے ہوجانے والے ۔۔۔ میں انہی میں سے ہوں شوق ...
23/06/2024

ایک ہوتے ہیں کتابیں پڑھنے والے ۔۔۔
اور ایک ہوتے ہیں کتاب پڑھتے ہوئے بہرے ، گونگے ہوجانے والے ۔۔۔ میں انہی میں سے ہوں

شوق تو شوق ہوتا ہے 😌
لیکن پھر گھر میں عزت نہیں رہتی 🤧🙃

18/10/2023








09/10/2023





Subscribe us on YouTube eshaal Malik official..... ❤️❤️❤️

30/09/2023

15/09/2023

❤️

بعض حضرات یہ سوال کرتے ہیں کہ مطالعہ تو کرتے ہیں پر کچھ یاد نہیں رہتا ! تو پھر مطالعہ کا فائدہ کیا_؟؟جواب:-شیخ سلمان الع...
29/07/2023

بعض حضرات یہ سوال کرتے ہیں کہ مطالعہ تو کرتے ہیں پر کچھ یاد نہیں رہتا ! تو پھر مطالعہ کا فائدہ کیا_؟؟

جواب:-
شیخ سلمان العودہ اپنی کتاب "زنزانہ' میں لکھتے ہیں کہ ایک مرتبہ میں نے اپنے شیخ سے شکایت کی کہ میں نے ایک کتاب پڑھی، لیکن مجھے اس میں سے کچھ یاد نہیں رہا!

چنانچہ انھوں نے مجھے ایک کھجور دی، اور فرمایا:
لو_ یہ چباؤ ! پھر مجھ سے پوچھا:
کیا اب تم بڑے ہوگئے ؟ میں نے کہا: نہیں !
فرمایا: لیکن یہ کھجور تمھارے جسم میں گھل مل گئی ، چنانچہ اسکا کچھ حصہ گوشت بنا، کچھ ہڈی، کچھ پیٹھ، کچھ کھال، کچھ بال، کچھ ناخن اور مسام وغیرہ!!

تب میں نے جانا کہ جو کتاب بھی میں پڑھتا ہوں، وہ تقسیم ہوجاتی ہے۔
چنانچہ اس کا کچھ حصہ میری لغت مضبوط کرتا ہے، کچھ میرا علم بڑھاتا ہے، کچھ میرا اخلاق سنوارتا ہے ، کچھ میرے لکھنے بولنے کے اسلوب کو ترقی دیتا ہے، اگرچہ میں اسکو محسوس نہیں کر پاتا ہوں۔


Sleeves design beau6and elegant
19/07/2023

Sleeves design beau6and elegant






Follow me for more posts😍🥀🍃💕🤍💕🌿✨️. . . .
26/05/2023

Follow me for more posts😍
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️. . . .






Finger mehndi designs
18/05/2023

Finger mehndi designs


08/05/2023

I've received 3,500 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️

Address

Faisalabad

Opening Hours

09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Eshaal Malik posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share