Enjoy With Bilal

Enjoy With Bilal Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Enjoy With Bilal, Video Creator, Maqsoodabad, Samanabad, Faisalabad.

Discover the world through our lens 🎥! ✨Join us on a journey of exploration, history, and the art of videography.Uncover the charm of ancient places and witness captivating stories unfold.Let's celebrate the beauty of travel.

I've received 100 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉
04/04/2024

I've received 100 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉

آج صبح کے وقت یونیورسٹی اف ایگریکلچر فیصل اباد کے سامنے سے گزرتے ہوئے یہ منظر دیکھا تو اس کو کیمرے میں محفوظ کر لیا 📸۔کی...
29/03/2024

آج صبح کے وقت یونیورسٹی اف ایگریکلچر فیصل اباد کے سامنے سے گزرتے ہوئے یہ منظر دیکھا تو اس کو کیمرے میں محفوظ کر لیا 📸۔
کیسا لگا آپ لوگوں کو اگر اچھا لگا تو لائک، کمنٹ پیج کو فالو کریں۔ Enjoy With Bilal

فیصل آباد (جسے پہلے لائل پور کہا جاتا تھا) میں سکھوں کا پہلا گردوارہ 1911 میں گھنٹہ گھر چوک سے متصل کچہری بازار اور کارخ...
23/03/2024

فیصل آباد (جسے پہلے لائل پور کہا جاتا تھا) میں سکھوں کا پہلا گردوارہ 1911 میں گھنٹہ گھر چوک سے متصل کچہری بازار اور کارخانہ بازار کے درمیان قائم کیا گیا تھا۔

تقسیم ہند سے قبل تک یہ گردوارہ شہر میں سکھوں کی سب سے بڑی عبادت گاہ تھی۔ بعدازاں یہاں سکول قائم کر دیا گیا۔
اس دوران بھی بابا گورونانک کے جنم دن اور دیگر مذہبی تقریبات پر بیرون ملک سے آنے والے سکھ یاتری یہاں آیا کرتے تھے۔

2019 میں حکومت نے اسے سکھ ہیرٹیج میوزیم بنانے کا اعلان کیا تھا تاہم آج تک اس پر عمل درآمد نہیں ہو سکا ہے۔

Please follow and Liked Enjoy With Bilal

فیصل آباد کے قریب واقع ایک گاؤں عباس پور میں انگریز دور کا پرانا ریلوے اسٹیشن جس کی ویڈیو جلد اسی پیج پر اپلوڈ ہوجائے گی...
21/03/2024

فیصل آباد کے قریب واقع ایک گاؤں عباس پور میں انگریز دور کا پرانا ریلوے اسٹیشن جس کی ویڈیو جلد اسی پیج پر اپلوڈ ہوجائے گی📸۔

یوں تو کہنے کو بہت لوگ شناسا میرے 💝    کہاں لے جاؤں تجھے اے دل تنہا میرے 🌸Like, Comments, Share and SavedFollow me      ...
06/03/2024

یوں تو کہنے کو بہت لوگ شناسا میرے 💝
کہاں لے جاؤں تجھے اے دل تنہا میرے 🌸

Like, Comments, Share and Saved
Follow me

ذرا دیکھ 👀 اس گاؤں  کے ماحول میں گم نہ ہوجاؤں 🌾🌱Like, Comments Share and Saved📍Follow me                                ...
05/03/2024

ذرا دیکھ 👀 اس گاؤں کے ماحول میں گم نہ ہوجاؤں 🌾🌱
Like, Comments Share and Saved📍
Follow me

Life is short and the world is wide👀🦋
03/02/2024

Life is short and the world is wide👀🦋

Address

Maqsoodabad, Samanabad
Faisalabad
38000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Enjoy With Bilal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Enjoy With Bilal:

Share